700 احکام خداوندی — Page 521
521 1 683 1240 قسمیں نہ کھانے کا حکم وَأَقْسَمُوا بِاللَّهِ جَهْدَ أَيْمَا نِهِمْ لَئِنْ أَمَرْتَهُمْ لا تُقْسِمُوا طَاعَةٌ مَّعْرُوفَةٌ * (النور: ۵۴) اور و بلوگ اللہ کی پکی قسمیں کھاتے ہیں کہ اگر تو ان کو حکم دے تو وہ فورا گھروں سے نکل کھڑے ہوں گے۔کہو قسمیں نہ کھاؤ۔ہمارا حکم تو تمہیں صرف ایسی اطاعت کا ہے جو عرف عام میں اطاعت سمجھی جاتی ہو۔1241894 منت پوری کرنا وَلَيُونُوا نُذُورَهُم اور چاہئے کہ وہ اپنی منتوں کو پورا کریں۔يُوفُونَ بِالنَّذْرِ وہ ( نیک لوگ ) اپنی منت پوری کرتے ہیں۔696 1242 اللہ کو ضامن بنانے کے بعد قسموں کو نہ توڑو (الحج: ٣٠) (الدھر:۸) وَلَا تَنقُضُوا الْأَيْمَانَ بَعْدَتَوْ كِيْدِهَا وَقَدْ جَعَلْتُمُ اللَّهَ عَلَيْكُمْ كَفِيلاً اور قسموں کو ان کی بخشش کے بعد نہ تو رو جبکہ تم للہ کو اپنے اوپر تکفیل بنا چکے ہو۔(النحل: ۹۲)