700 احکام خداوندی — Page 52
1 52 11 19 طاغوت (بت) سے اجتناب حمد وَلَقَدْ بَعَثْنَا فِي كُلّ أُمَّةٍ رَّسُولًا أن اعْبُدُوا اللَّهَ وَاجْتَنِبُوا الطَّاغُوتَ (النحل : ٣٧) اور یقیناً ہم نے ہر امت میں ایک رسول بھیجا کہ اللہ کی عبادت کرد اور بتوں سے اجتناب کرو۔(حضرت خلیفہ اسیح الرابع ) ور ہم نے یقینا ہرقوم میں کوئی نہ کوئی رسول یہ حکم دے کر بھیجا ہے کہ اے لوگو) تم الہ کی عبادت کر داور ہر حد سے بڑھنے والے سے کنارہ کش رہو۔(حضرت خلیفہ مسیح الثانی نورالله موفد ) 20 بتوں کی پلیدی سے احتراز 12 فَاجْتَنِبُوا الرِّجْسَ مِنَ الْأَوْثَانِ پس بتوں کی پلیدی سے احتراز کرو۔(الحج : ۳۱) الزمر: ۱۸ 21 معبودان باطلہ کے بارے میں کوئی قطعی دلیل لاؤ أَمِ اتَّخَذُوا مِن دُونِةٍ آلِهَةٌ قُلْ هَاتُوا بُرْهَانَكُمْ ، (الانبياء : ۲۵) کیا انہوں نے اس کے سوا کوئی معبود بنارکھے ہیں؟ تو کہہ دے کہ اپنی قطعی دلیل لاؤ۔22 بے جان بتوں سے جواب کا استفسار قَالَ بَلْ فَعَلَهُ لا كَبِيرُهُمْ هَذَا فَسْتَلُوهُمْ إِنْ كَانُوا يَنْطِقُوْنَO (الانبياء : ٦٤ ) اس نے کہا بلکہ ان کے اس سردار نے یہ کام کیا ہے۔پس ان سے پوچھ لو اگر وہ بول سکتے ہیں۔