700 احکام خداوندی — Page 51
51 نہ اُس نے کسی کو جنا اور نہ وہ جنا گیا۔16 اللہ کی طرف بیٹیاں منسوب کرنا اور فرشتوں کو بیٹیاں بنانا أفَاصْفَكُمُ رَبُّكُمُ بِالْبَنِينَ وَاتَّخَذَ مِنَ الْمَلَئِكَةِ إِنَاثًا (بنی اسرائیل: ۴۱) کیا تمہیں تو تمہارے رب نے بیٹوں کے لئے چن لیا اور خود فرشتوں میں سے بیٹیاں بنا بیٹھا ؟ فَاسْتَفْتِهِمْ الرَبِّكَ الْبَنَاتُ وَلَهُمُ الْبَنُونَ ) أَمْ خَلَقْنَا الْمَلَئِكَةَ إِنَانًا وَّهُمْ شهدُونَO (الشفت : ۱۵۰ ۱۵۱) پس تو ان سے پوچھ کیا تیرے رب کے لئے تو بیٹیاں ہیں اور ان کے لئے بیٹے ؟ یا پھر ہم نے فرشتوں کو عورتیں بنایا ہے اور وہ اس پر گواہ ہیں؟ ہو الطور: ٤٠ - النحل: ۵۸ - الزخرف : ۱۷ 17 اللہ کی کوئی بیوی نہیں وَأَنَّهُ تَعلَى جَدُّ رَبَّنَا مَا اتَّخَذَ صَاحِبَةٌ وَلَا وَلَدًان (الجن: ۴) اور (کہا) کہ یقینا ہمارے رب کی شان بلند ہے۔اس نے نہ کوئی بیوی اپنائی اور نہ کوئی لڑکا۔10 18 فرشتوں اور نبیوں کو رب نہ بناؤ حمد ولا يَأْمُرَكُمْ أَن تَتَّخِذُوا الْمَلَئِكَةَ وَالنَّبِيِّنَ أَرْبَابًا آ يَا مُرُكُمْ بِالْكُفْرِ بَعْدَ إِذَانْتُمْ مُّسْلِمُونَ (آل عمران : ۸۱) اور نہ وہ تمہیں یہ حکم دے سکتا ہے کہ تم فرشتوں اور نبیوں کو ہی رب بنا بیٹھو۔کیا وہ تمہیں کفر کی تعلیم دے گا بعد اس کے کہ تم فرمانبردار ہو چکے ہو۔