700 احکام خداوندی

Page 513 of 615

700 احکام خداوندی — Page 513

(3)|1211 (4) 1212 (5) 1213 513 کوئی کا تب لکھنے سے انکار نہ کرے۔کیونکہ اللہ نے اُسے لکھنا سکھایا ہے۔قرض کی تحریروہ لکھوائے جس کے ذمہ حق ہے۔تحریر لکھواتے وقت اللہ کا تقویٰ مدنظر رہے۔(6) 1214 (7) 1215 (8) 1216 (9) 1217 تحریر لکھواتے وقت کچھ بھی کم نہ کرے۔وہ شخص جس کے ذمہ حق ہے نادان ہو یا کمزور ہو یا خود لکھوانے کی قدرت نہ رکھتا ہو تو اس کا ولی اُس کی نمائندگی میں انصاف سے لکھوائے۔معاہد : پر دومر دوں کی گواہی ہو۔اگر دو مرد نہ ہوں تو ایک مرد اور دو عورتوں کو گواہ ٹھہرا لو۔1218 (10) گواہ کو جب بلا یا جائے تو وہ گواہی سے انکار نہ کرے۔1219 (11) لین دین خواہ چھوٹا ہو یا بڑا۔تم اُسے اس کی میعاد سمیت لکھنے میں سستی نہ کرو۔1220 (12) دست بدست تجارت، جس میں رقم اور مال لے دے کر قصہ تمام کر لیتے ہو ، لکھنے کی ضرورت نہیں۔1221 (13) جب تم لمبی خرید وفروخت کرو تو گواہ ٹھہرالیا کرو۔1222 (14) کا تب اور گواہ کوکسی قسم کی کوئی تکلیف نہ پہنچائی جائے۔1223 (15) اللہ کا تقوی اختیار کرو۔1224 (16) اگر سفر میں لین دین کرنا ہواور کوئی کاتب میسرنہ ہوتو کوئی چیز با قبضہ رہن کے طور پر ہی سہی۔1225 (17) امانت کی رقم عند الطلب واپس کی جائے۔1226 (18) تم گواہی کو مت چھپاؤ۔جو کوئی ایسا کرے گا تو یقینا اس کا دل گناہ گار ہو جائے گا۔686 1227 قرض واپس لیتے ہوئے سود نہ لو يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللهَ وَذَرُوا مَا بَقِيَ مِنَ الرِّبوا إِن كُنتُم (البقرة: ۲۷۹)