700 احکام خداوندی

Page 514 of 615

700 احکام خداوندی — Page 514

514 اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو! اللہ سے ڈرو اور چھوڑ دو جو سود میں سے باقی رہ گیا ہے، اگر تم (فی الواقعہ ) مومن ہو۔667 1228 مقروض تنگ دست کو مہلت دینا حمد وإن كَانَ ذُو عُسْرَةٍ فَنَظِرَةٌ إِلى مَيْسَرَةٍ وَأَنْ تَصَدَّ قُوَاخَيْرٌ لَّكُمْ إِن كُنتُمْ تَعْلَمُونَ (البقرة: ۲۸۱) اور اگر کوئی تنگ دست ہو تو (اسے) آسائش تک مہلت دینی چاہئے۔اور اگر تم خیرات کر دو تو یہ تمہارے لئے بہت اچھا ہے، اگر تم کچھ علم رکھتے ہو۔666 1229 انصاف کے ساتھ گواہی دینا خواہ والدین اور رشتہ داروں کے خلاف ہی ہو يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُونُوا قَوْمِينَ بِالْقِسْطِ شُهَدَاءَ لِلَّهِ وَلَوْ عَلَى أَنفُسِكُمْ أَوِ الْوَالِدَيْنِ وَالْاَ قُرَبِينَ (النساء : ۱۳۶ ) ا و لوگو جو ایمان لائے ہو! اللہ کی خاطر گواہ بنتے ہوئے انصاف کو مضبوطی سے قائم کرنے والے بن جاؤ خواہ خود اپنے خلاف گواہی دینی پڑے یا والدین اور قریبی رشتہ داروں کے خلاف۔ہے ہے المائدة : ۹ - الانعام: ۱۵۳ 1230689 گواہی کومت چھپاؤ ا وَإِن تَلُوا أَوْ تُعْرِضُوا فَإِنَّ اللهَ كَانَ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِيرًا (النساء: ۱۳۲) اور اگر تم ( کسی شہادت کو چھپاؤ گے یا (اظہار حق سے ) پہلو تہی کرو گے تو (یا درکھو کہ ) جو کچھ تم کرتے ہو اللہ اس سے یقیناً آگاہ ہے۔