700 احکام خداوندی

Page 50 of 615

700 احکام خداوندی — Page 50

8 12 50 وحدہ لاشریک بارے انذار کا حکم ان انذِرُوا أَنَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنَا فَاتَّقُون O خبر دار کرو کہ یقینا میرے سوا کوئی معبود نہیں پس مجھ ہی سے ڈرو۔13 خدا کا بیٹا کہنے والوں کو انذار 13 9 14 وَيُنذِرَ الَّذِينَ قَالُوا اتَّخَذَ اللَّهُ وَلَدًان اور وہ ان لوگوں کو ڈرائے جنہوں نے کہا اللہ نے بیٹا بنالیا ہے۔اللہ اولاد سے پاک ہے اور وہ کسی کا باپ نہیں (النحل: ٣) (الكهف : ۵) وَقُلِ الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِى لَمْ يَتَّخِذُ وَلَدًا وَ لَمْ يَكُن لَّهُ شَرِيكَ فِي الْمُلْكِ وَلَمْ يَكُن لَّهُ وَلِيٌّ مِّنَ الذُّلِّ وَكَبِّرُهُ تَكْبِيران (بنی اسرائیل : ۱۱۲) اور کہہ کہ تمام تعریف اللہ ہی کے لئے ہے جس نے کبھی کوئی بیٹا اختیار نہیں کیا اور جس کی بادشاہت میں کبھی کوئی شریک نہیں ہوا اور کبھی اُسے ایسے ساتھی کی ضرورت نہیں پڑی جو ( گویا ) کمزوری کی حالت میں اُس کا مددگار بنتا۔اور تو بڑے زور سے اُس کی بڑائی بیان کیا کر۔حملا ما كَانَ لِلَّهِ أَنْ يَتَّخِذَ مِنْ وَلَدٍ سُبْحَنَهُ اللہ کی شان نہیں کہ وہ کوئی بیٹا بنالے۔پاک ہے وہ۔"۔(مريم : ٣٦) ہر حمد البقرة: ١١٧ - :يونس ۹ : ٦٩ - النساء : ۱۷۲،۱۶۶ - الانعام: ١٠١ - الانبياء: ۲۷ - :مريم: ۸۹ - المؤمنون: ۹۲ - الفرقان: ۳ - الزمر : ۵ - الزخرف : ۸۳ 15 اللہ توالد و تناسل کے بکھیڑے سے پاک ہے لَمْ يَلِدُ : وَلَمْ يُولَدْل (الاخلاص : ۴)