700 احکام خداوندی — Page 506
1 506 683 1205 منافقین کو رسول کے خلاف خفیہ مشورہ کرنے کی ممانعت أَلَمْ تَرَ إِلَى الَّذِينَ نُهُواعَنِ النَّجْوَى ثُمَّ يَعُودُونَ لِمَا نُهُوا عَنْهُ وَ يَتَنجُونَ بِالْإِثْمِ وَالْعُدْوَانِ وَمَعْصِيَتِ الرَّسُولِ وَإِذَا جَاءُ وَكَ حَيَّوْكَ بِمَا ط (المجادلة : ٩) لَمْ يُحَتِكَ بِهِ اللَّهُ وَيَقُوْلُوْنَ فِي أَنْفُسِهِمْ لَوْلَا يُعَذِّبُنَا اللهُ بِمَا تَقُولُ حَسْبُهُمْ جَهَنَّمُ ، يَصْلَوْنَهَا فَبِئْسَ الْمَصِيرُ کیا تو نے اُن (لوگوں) کو نہیں دیکھا جن کو خفیہ سازشوں سے منع کیا گیا ہے پھر بھی وہ اس ممنوع چیز کی طرف لوٹتے ہی رہتے ہیں اور گناہ اور زیادتی اور رسول کی نافرمانی کی باتوں کے متعلق مشورہ کرتے ہیں اور جب وہ تیرے پاس آتے ہیں تو تجھے ایسے لفظوں میں دعا دیتے ہیں جن (لفظوں) میں خدا نے دعا نہیں دی اور اپنے دلوں میں کہتے ہیں کہ کیوں اللہ ہمارے ( منافقانہ ) قول کی وجہ سے ہمیں عذاب نہیں دیتا۔جہنم ان لوگوں کے لئے کافی ہے۔وہ اس میں داخل ہونگے اور وہ بہت بڑا ٹھکانہ ہے۔(نوٹ: آیت ا میں اس قسم کے مشورہ کو شیطانی فعل قرار دیا ہے) 684 1206 منافقین کے لئے آخری عذاب بَشِّرِ الْمُنْفِقِينَ بِأَنَّ لَهُمْ عَذَابًا أَلِيْمَانُ (النساء: ۱۳۹) منافقوں کو بشارت دے دے کہ ان کے لئے بہت دردناک عذاب ( مقدر ) ہے۔1207 مام النساء : ۱۴۶ یہود ومنافقین کا مواخذہ لَئِنْ لَّمْ يَنَتِهِ الْمُنفِقُونَ وَالَّذِيْنَ فِي قُلُوبِهِمْ مَّرَضٌ وَالْمُرْجِفُونَ فِي الْمَدِينَةِ لَنُغْرِيَنَّكَ بِهِمْ ثُمَّ لَا يُجَاوِرُوْنَكَ فِيهَا إِلَّا قَلِيلًا مَّلْعُونِينَ ، أَيْنَمَا تُقِفُوا خِذُوْا