700 احکام خداوندی

Page 504 of 615

700 احکام خداوندی — Page 504

504 680 1197 منافقین کے ساتھ دوستی کی ممانعت اور ان سے سلوک فَمَا لَكُمْ فِي الْمُنْفِقِينَ فِئَتَيْنِ وَاللَّهُ أَوْ كَسَهُمْ بِمَا كَسَبُوا أَتُرِيْدُونَ أَنْ تَهُدُوا مَنْ أَضَلَّ اللهُ وَمَنْ يُضْلِلِ اللَّهُ فَلَنْ تَجِدَ لَهُ سَبِيلًا وَدُّوا لَوْ تَكْفُرُونَ كَمَا كَفَرُوْافَتَكُونُونَ سَوَاءٌ فَلَا تَتَّخِذُوْا مِنْهُمْ أَوْلِيَاءَ حَتَّى يُهَاجِرُوْا ( النساء : ۹۰،۸۹) فِي سَبِيلِ اللهِ فَإِن تَوَلَّوْا فَخُذُوهُمْ وَاقْتُلُوهُمْ حَيْثُ وَجَدْتُمُوهُمْ وَلَا تَتَّخِذُوْا مِنْهُمْ وَلِيًّا وَلَا نَصِيرًان اور تمہیں کیا ( ہو گیا) ہے ( کہ تم ) منافقوں کے متعلق دو گرو ہ ( ہورہے ) ہو۔حالانکہ جو کچھ انہوں نے کمایا ہے اس کے سبب سے اللہ نے انہیں اوندھا کر دیا ہے۔کیا جسے اللہ نے ہلاک کر دیا ہے تم اُسے راہ پر لاؤ گے؟ اور جسے اللہ ہلاک کرے تو اُس کے لئے ہرگز کوئی رستہ نہ پائے گا۔وہ چاہتے ہیں کہ جس طرح (وہ) خود کا فر ہو چکے ہیں کاش ! تم ( بھی اسی طرح) کا فر ہو جاؤ۔اور (وہ اور ثم ) برابر ہو جاؤ۔اس لئے جب تک وہ اللہ کی راہ میں ہجرت ( نہ ) کریں تم ان میں سے (کسی کو) دوست نہ بناؤ۔پھر اگر وہ پھر جائیں تو تم انہیں پکڑو اور جہاں انہیں پاؤ انہیں قتل کر دو اور نہ اُن میں سے (کسی کو ) دوست بناؤ اور نہ مددگار۔(نوٹ: اس آیت کو اگر اگلی دو آیات ۹۲۹۱ کے ساتھ ملا کر پڑھا جائے تو منافقین کے بارے درج ذیل احکام ملتے ہیں ) جسے اللہ نے ہلاک کر دیا ہو اسے تم راہ مھدی پر لے آؤ گے۔تم ان (ایسے منافق جو کفار کے ملک میں رہتے تھے اور کفار کی مدد کر تے تھے۔حاشیہ) میں سے کسی کو دوست نہ بناؤ جہاں تک کہ وہ اللہ کی راہ میں ہجرت نہ کر لیں۔اگر وہ پھر جائیں (یعنی رسول کی اطاعت کے متعلق ہمارے حکم کو نہ مانیں۔حاشیہ) تو تم انہیں پکڑو اور جہاں انہیں پاڈا نہیں قتل کر دو۔ان میں سے کسی کو دوست یا مددگار نہ بناؤ۔ایسے لوگ ( منافق۔حاشیہ ) جو تم سے بھی امن میں رہنا چاہتے ہیں اور اپنی قوم سے بھی (1) 1198 (2) 1199 (3) 1200 (4) 1201 (5) 1202