700 احکام خداوندی

Page 501 of 615

700 احکام خداوندی — Page 501

501 1 ایسے شخص کو کمین گاہ مہیا کرنے کے لئے جو اللہ اور اس کے رسول سے پہلے ہی سے لڑائی کر رہا ہے ایک مسجد بنائی ضرور وہ قسمیں کھائیں گے کہ ہم بھلائی کے سوا اور کچھ نہیں چاہتے تھے جبکہ اللہ گواہی دیتا ہے کہ وہ یقینا جھوٹے ہیں۔673 1190 منافقین کی مسجد میں نماز ادا کرنے کی ممانعت ط لَا تَقُمْ فِيْهِ أَبَدًا لَمَسْجِدٌ أَسَسَ عَلَى التَّقْوَى مِنْ أَوَّلِ يَوْمٍ أَحَقُّ أَنْ تَقُومَ فِيهِ (التوبة: ١٠٨ ) تو اس میں کبھی کھڑا نہ ہو۔یقینا وہ مسجد جس کی بنیاد پہلے دن ہی سے تقوی پر رکھی گئی ہو زیادہ حقدار ہے کہ تو اس میں (نماز کے لئے ) قیام کرے۔674 1191 کفار اور منافقین کے اموال و اولاد تجھے مرعوب نہ کریں ط حمد فَلَا تُعْجِبُكَ أَمْوَالُهُمْ وَلَا أَوْلَادُ هُمْ * پس اُن کے اموال اور اُن کی اولادیں تیرے لئے کوئی کشش پیدا نہ کریں۔ال التوبة : ۸۵ 675 1192 منافقین کے ساتھ جہاد (التوبة : ۵۵) يَأَيُّهَا النَّبِيُّ جَاهِدِ الْكُفَّارَ وَالْمُنفِقِينَ وَاغْلُظْ عَلَيْهِمْ * (التوبة: ۷۳) اے نبی ! کفار اور منافقین سے جہاد کر اور ان پر پختی کر۔ارت حضرت الصلح الموعود توران سراللہ نے وَاغْلُظ عَلَيْهِمْ کاترجمہ یوں فرمایا ہے ارٹ: اور (پکا انتظام کر کے ان پر ختی ( سے حملہ ) کرو"۔یوں یہ الگ حکم ہوا۔حالة التحريم:۱۰