700 احکام خداوندی

Page 500 of 615

700 احکام خداوندی — Page 500

500 670 1186 منافقین کے لئے مغفرت طلب کرنا اسْتَغْفِرْلَهُمْ أَوْلَا تَسْتَغْفِرْلَهُمْ إِنْ تَسْتَغْفِرْ لَهُمْ سَبْعِينَ مَرَّةً فَلَنْ يَغْفِرَ (التوبة : ٨٠) اللهُ لَهُمْ ذَلِكَ بِأَنَّهُمْ كَفَرُوا بِاللَّهِ وَرَسُوْلِهِ تو ان کے لئے مغفرت طلب کر یا ان کے لئے مغفرت نہ طلب کر۔اگر تو اُن کے لئے ستر مرتبہ بھی مغفرت مانگے تب بھی اللہ ہرگز انہیں معاف نہیں کرے گا۔یہ اس لئے ہے کہ انہوں نے اللہ اور اس کے رسول کا انکار کیا۔عام المنفقون : ٦، 671 1187 آپ کو منافق کی نماز جنازہ اور دُعا کرنے کی ممانعت ط وَلَا تُصَلِّ عَلَى أَحَدٍ مِّنْهُم مَّاتَ أَبَدًا وَّلَا تَقُمْ عَلَى قَبْرِهِ (التوبة: ۸۳) اور تو ان میں سے کسی مرنے والے پر کبھی (جنازہ کی نماز نہ پڑھا اور بھی اس کی قبر پر ( دعا کے لئے ) کھڑا نہ ہو۔(نوٹ: اس میں دو حکم ہیں ) (1) (2) 1188 نماز جنازہ ادانہ کی جائے۔اس کی قبر پر کھڑے ہو کر دعانہ کی جائے۔672 1189 مسجد ضرار گرانے کا حکم اور اس کی حکمت وَالَّذِينَ اتَّخَذُوا مَسْجِدَاضِرَارًا وَكُفْرًا وَتَفْرِيقًا بَيْنَ الْمُؤْمِنِينَ وَ إِرْصَادًا لِمَنْ حَارَبَ اللهَ وَرَسُوْلَهُ مِنْ قَبْلُ وَلَيَحْلِفُنَّ إِنْ أَرَدْنَا إِلَّا الْحُسْنَى وَاللَّهُ يَشْهَدُ إِنَّهُمْ لَكَذِبُونَ (التوبة: ١٠٧ ) اور وہ لوگ جنہوں نے تکلیف پہنچانے اور کفر پھیلانے اور مومنوں کے درمیان پھوٹ ڈالنے اور