700 احکام خداوندی — Page 499
499 668 1184 منافق کی تعریف اور علامات إِنَّ الْمُنفِقِينَ يُخْدِعُونِ اللَّهَ وَهُوَ خَادِعُهُمْ ۚ وَإِذَاقَا مُوَا إِلَى الصَّلَوَةِ قَامُوا كَسَالَى يُرَآءُ وَنَ النَّاسَ وَلَا بَل كُرُونَ اللَّهَ إِلَّا قَلِيلا من يدين " يَدُ مُّنَ بُذَبِينَ بين ذلِكَ لَا إِلى هَؤُلَاءِ وَلَا إلَى هَؤُلَاءِ وَ مَنْ يُضْلِلِ اللَّهُ فَلَنْ تَجِدَ لَهُ سبيلاه (النساء : ۱۴۴،۱۴۳) یقیناً منافقین اللہ سے دھوکہ بازی کرتے ہیں جبکہ وہ انہی کو دھو کہ میں مبتلا کر دیتا ہے۔اور جب وہ نماز کے لئے کھڑے ہوتے ہیں تو سستی کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں۔لوگوں کے سامنے دکھاوا کرتے ہیں اور اللہ کا ذکر نہیں کرتے مگر بہت تھوڑا۔اور وہ اس کے درمیان متذبذب رہتے ہیں۔نہ ان کی طرف ہوتے ہیں نہ اُن کی طرف اور جسے اللہ گمراہ پھہرا دے تو اس کے لئے تو کوئی (ہدایت کی) راہ نہیں پائے گا۔(نوٹ: یہ حکم نماز میں بھی درج ہوا ہے) البقرة : ٩ ١٧ ـ النساء: ۶۲ - الصف : ۳، ۴ 669 1185 منافقت سے پر ہیز وَلَا تَكُونُوا كَالَّذِينَ قَالُوا سَمِعْنَا وَهُمْ لَا يَسْمَعُونَ (الانفال: ۲۲) اور ان لوگوں کی طرح نہ ہو جنہوں نے کہا تھا ہم نے سُن لیا جب کہ در حقیقت و پئسن نہیں رہے تھے۔ہے ہے المائدة : ٦٣،٦٢