700 احکام خداوندی

Page 49 of 615

700 احکام خداوندی — Page 49

11 49 مشکلات سے نجات پانے اور نزول نعماء کے بعد دوبارہ پیٹھ پھیر نے اور شرک کی طرف لوٹ آنے کی ممانعت (العنكبوت: ٢٦) ما فَا ذَارَكِبُوا فِى الْفُلْكِ دَعَوُا اللَّهَ مُخْلِصِينَ لَهُ الدِّينَةَ فَلَمَّا نَجْهُمْ إِلَى الْبَرِ إِذَاهُمُ يُشْرِكُونَ ) پس جب وہ کشتی میں سوار ہوتے ہیں تو وہ اللہ کو پکارتے ہیں اُسی کے لئے اپنے دین کو خالص کرتے ہوئے۔پھر جب وہ انہیں خشکی کی طرف بچالے جاتا ہے تو اچانک وہ شرک کرنے لگتے ہیں۔ذَ حمد وَإِذَا غَشِيَهُمْ مَوْجٌ كَالظُّلَلٍ دَعَوُا اللَّهَ مُخْلِصِينَ لَهُ الدِّينَ ، فَلَمَّا جهُمْ إِلَى الْبَرِّ فَمِنْهُمْ مُّقْتَصِدٌ وَمَا يَجْحَدُ بِأَيْتِنَا إِلَّا كُلُّ خَتَّارٍ كَفُورِ (القمر: ۳۳) اور جب انہیں موج سایوں کی طرح ڈھانپ لیتی ہے وہ اللہ کو اس کے لئے دین کو خالص کرتے ہوئے پکارتے ہیں۔پس جب وہ انہیں خشکی کی طرف بچا لے جاتا ہے تو ان میں سے کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جو میانہ روی اختیار کرنے والے ہیں۔اور ہمارے نشانات کا کوئی انکار نہیں کرتا مگر ہر ایک وہ جو سخت دھوکہ باز (اور ) بہت ناشکرا ہے۔وَيُقَومِ اسْتَغْفِرُوا رَبَّكُمُ ثُمَّ تُوبُوا إِلَيْهِ يُرْسِلِ السَّمَاءَ عَلَيْكُم مِّدْرَارًا (هود:۵۳) و يَزِدُكُمْ قُوَّةً إِلَى قُوَّتِكُمْ وَلَا تَتَوَلَّوْا مُجْرِمِينَ اور اے میری قوم! اپنے رب سے استغفار کرو پھر اسی کی طرف تو بہ کرتے ہوئے جھکو وہ تم پر لگا تار مینہ برساتے ہوئے بادل بھیجے گا اور تمہاری قوت میں مزید قوت کا اضافہ کرے گا اور جرموں کا ارتکاب کرتے ہوئے پیٹھ پھیر کر نہ چلے جاؤ۔حمد النحل: ۵۶،۵۵