700 احکام خداوندی

Page 494 of 615

700 احکام خداوندی — Page 494

494 662 | 1177 اپنے اور اللہ کے دشمن کو دوست نہ بناؤ يَأَيُّهَا الَّذِينَ اسَنُوا لَا تَتَّخِذُوْاعَدْوَى وَ عَدُوَّكُمْ أَوْلِيَا ، تُلْقُونَ إِلَيْهِمُ بِالْمَوَدَّةِ وَ قَدْ كَفَرُوْ ابِمَا جَاءَ كُم مِّنَ الْحَقِّ (الممتحنة: ٢) اے لوگو جو ایمان لائے ہو! میرے دشمن اور اپنے دشمن کو کبھی دوست نہ بناؤ۔تم اُن کی طرف محبت کے پیغام بھیجتے ہو جبکہ وجق کا جو تمہارے پاس آیا ، انکار کر چکے ہیں۔663 1178 خدا سے ناراض قوم سے دوستی نہ لگانا م يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَتَوَلَّوْا قَوْمًا غَضِبَ اللَّهُ عَلَيْهِمْ (الممتحنة: ۱۳) اے مومنو! کسی ایسی قوم سے دوستی نہ کرو جس پر خدا ناراض ہے۔لاح المائدة : ۸۲،۸۱ 184 1179 مومن کافروں کو دوست نہ بنائیں 664 ما يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَتَّخِذُوا الْكَفِرِينَ أَوْلِيَاءَ مِنْ دُونِ الْمُؤْمِنِينَ * اے او گو جوایمان لائے ہو! مومنوں کو چھوڑ کر کافروں کو دوست نہ پکڑا کرو۔(النساء: ۱۴۵) ما يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَتَّخِذُو الطَانَةٌ مِنْ دُوْنِكُمْ لَا يَا لُوْنَكُمْ خَبَالًا (آل عمرن: ۱۱۹) اے ایماندارو! اپنے لوگوں کو چھوڑ کر دوسروں کو ) راز دار دوست نہ بناؤ۔وہ تم سے یہ سلوک کرنے میں کوئی کمی نہیں کرتے۔آل عمرن: ۲۹ - النساء : ۱۴۰ - المائدة: ۵۸