700 احکام خداوندی — Page 495
495 665 1180 یہود و نصاری کو دوست نہ بناؤ يَايُّهَا الَّذِينَ سَنُوا لَا تَتَّخِذُوا الْيَهُودَ وَ النَّصْرَى أَوْلِيَاء بَعْضُهُمْ أَوْلِيَاءُ ط بَعْضٍ وَمَنْ يَّتَوَلَّهُمْ مِّنكُمْ فَإِنَّهُ مِنْهُمْ * (المائدة: ۵۲) اے دے لوگو جو ایمان لائے ہو! یہود اور نصاری کو دوست نہ پکڑو۔وہ ( آپس ہی میں) ایک دوسرے کے دوست ہیں۔اور تم میں سے جو اُن سے دوستی کرے گاو : انہی کا ہور ہے گا۔ال المائدة : ٨٨ 666 1181 کا فرآباء واجدادکو دوست نہ بناؤ يَأَيُّهَا الَّذِينَ اسَنُوا لَا تَتَّخِذُوا ابا ، كُمْ وَاِخْوَانَكُمْ أَوْلِيَا ، إِنِ اسْتَحَبُّوا الْكُفْرَ عَلَى الْإِيْمَانِ (التوبة: ٢٣) اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو! تم اپنے آباء کو اور اپنے بھائیوں کو دوست نہ پکڑ واگر انہوں نے ایمان کی بجائے کفر پسند کر لیا ہو۔1182867 دینی اختلاف کی وجہ سے جنگ کرنے والوں سے دوستی کی ممانعت إِنَّمَا يَنْكُمُ اللهُ عَنِ الَّذِينَ قَتَلُوكُمْ فِى الدِّينِ وَأَخْرَجُوكُمْ مِنْ دِيَارِكُمْ وَ ظَهَرُوَ اعَلَى إِخْرَاجِكُمْ أَنْ تَوَلَّوْهُمْ وَمَنْ يَتَوَلَّهُمْ فَأُولَئِكَ هُمُ الظَّلِمُونَ O ، (الممتحنة: ١٠) اللہ تم کو صرف اُن لوگوں سے ( دوستی کرنے سے روکتا ہے جنہوں نے تم سے دینی اختلاف کی وجہ سے جنگ کی اور جنہوں نے تم کو گھروں سے نکالا یا تمہارے نکالنے پر تمہارے دوسرے دشمنوں کی مدد کی اور جو لوگ بھی ایسے لوگوں سے دوستی کریں وہ ظالم ہیں۔