700 احکام خداوندی — Page 493
493 660 1174 | اللہ تعالیٰ ہی کو دوست بنایا کرو أَمِ اتَّخَذُوا مِنْ دُوْنِةٍ أَوْلِيَاءَ فَاللَّهُ هُوَا لُوَلِيُّ وَ هُوَ يُحْيِ الْمَوْتَى (الشورى: ١٠ ) کیا انہوں نے اس کے سوا دوست پکڑ رکھے ہیں؟ پس اللہ ہی ہے جو بہترین دوست ہے اور وہی ہے جو مر دوں کو زندہ کرتا ہے۔الشوری: ۷۔المائدة: ۵۷،۵۶ 661 1175 شیطان دشمن ہے اسے دشمن ہی بنائے رکھو إنَّ الشَّيْطَنَ لَكُمْ عَدُوٌّ فَاتَّخِذُوهُ عَدُوًّا یقینا شیطان تمہارا دشمن ہے۔پس اُسے دشمن ہی بنائے رکھو۔1176 اللہ کو چھوڑ کر شیطان کو دوست نہ بنانا حمد وَمَنْ يَتَّخِذِ الشَّيْطَنَ وَلِيَّاتِنَ دُونِ اللَّهِ فَقَدْ خَسِرَ خُسْرَانًا مُّبِينًا (فاطر:۷) (النساء: ١٢٠) اور جس نے بھی اللہ کو چھوڑ کر شیطان کو دوست بنایا تو یقیناً اُس نے کھلا کھلا نقصان اُٹھایا۔مام الاعراف: ۴ - الزمر : ۴ - الشورى