700 احکام خداوندی

Page 490 of 615

700 احکام خداوندی — Page 490

490 وَمَنْ يُطِعِ اللَّهَ وَرَسُوْلَهُ فَقَدْ فَازَ فَوْزًا عَظِيمًا O (الاحزاب: ۷۲) اور جو بھی اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرے تو یقیناً اُس نے ایک بڑی کامیابی کو پالیا۔ومَنْ يُطِعِ اللَّهَ وَرَسُوْلَهُ يُدْخِلْهُ جِئْتٍ تَجْرِى مِنْ تَحْتِهَا الَّا نُهْرُ خَلِدِينَ فِيهَا وَ ذَلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ O اور جو اللہ کی اطاعت کرے اور اس کے رسول کی تو وہ اسے ایسی جنتوں میں جگہ دے گا جن کے دامن میں نہریں بہتی ہوں گی وہ ان میں ایک لمبے عرصہ تک رہنے والے ہوں گے اور یہ بہت بڑی کامیابی ہے۔(النساء : ١٤ ) وَمَنْ يَعْصِ اللَّهَ وَرَسُوْلَهُ فَقَدْ ضَلَّ ضَلَلًا تُبَيِّنًا ل (الاحزاب :۳۷) اور جو اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کرے وہ بہت کھلی کھلی گمراہی میں مبتلا ہوتا ہے۔1 ال عمران : ۱۷۳ - الفتح : ۱۸ - الاحزاب: ۷۲ - النور : ۵۳،۵۲ - النساء: ۱۵