700 احکام خداوندی — Page 491
باب 35 491 دوست بنانا اصل حقیقت دوستی اور موڈت کی خیر خواہی اور ہمدردی ہے سو مومن نصاری اور یہود اور ہنود سے دوستی اور ہمدردی اور خیر خواہی کر سکتا ہے۔احسان کر سکتا ہے مگر ان سے محبت نہیں کر سکتا یہ ایک بار یک فرق ہے اس کو خوب یا درکھو۔” ہر ایک شخص جو صالح نہیں اُس سے محبت مت ایک کرو۔( حضرت مسیح موعود )