700 احکام خداوندی

Page 48 of 615

700 احکام خداوندی — Page 48

CO 6 10 7 48 إن تَقُولُ إِلَّا اعْتَرَكَ بَعْضُ الهَتِنَا بِسُوءٍ قَالَ إِنِّي أُشْهِدَ اللَّهَ وَاشْهَدُوا اني بَرِى مِّمَّا تُشْرِكُوْنَة (هود: ۵۵) ہم تو اس کے سوا کچھ نہیں کہتے کہ تجھ پر ہمارے معبودوں میں سے کسی نے کوئی بد سایہ ڈال دیا ہے۔اس نے کہا یقینا میں اللہ کو گواہ ٹھہراتا ہوں اور تم بھی گواہ رہو کہ میں ان سے بیزار ہوں جنہیں تم شریک ٹھہراتے ہو۔ہے ہے الحجر ۹۵ : اللہ پر افتراء کرنے والوں سے بیزاری ا فَذَرُهُمْ وَمَا يَفْتَرُونَ پس تو ان کو چھوڑ دے اور ا سے بھی جو وہ افتراء کرتے ہیں۔(الانعام : ١١٣) الانعام: ۱۳۸ انبیاء اور ان کی اولا د کو شرک سے اجتناب کی نصیحت حمد وَلَا تَكُونَنَّ مِنَ الْمُشْرِكِينَ اور تو ہرگز مشرکوں میں سے نہ بن۔(یونس : ١٠٦) يبْنَى لَا تُشْرِكْ بِاللَّهِ إِنَّ الشِّرْكَ لَظُلْمٌ عَظِيمٌ (لقمن : ۱۴) اے میرے پیارے بیٹے ! اللہ کے ساتھ شریک نہ ٹھہرا۔یقینا شرک ایک بہت بڑا ظلم ہے۔حمد الروم: ۳۲۔الانعام: ۱۵