700 احکام خداوندی

Page 488 of 615

700 احکام خداوندی — Page 488

1 488 اگر تم کسی معاملہ میں ( اولو الامر سے ) اختلاف کرو تو ایسے معاملے اللہ اور رسول کی طرف لوٹا دیا کرو اگر ( فی الحقیقت) تم اللہ پر اور یوم آخرت پر ایمان لانے والے ہو۔یہ بہت بہتر (طریق) ہے اور انجام کے لحاظ سے بہت اچھا ہے۔حمد احمد النساء : ۲۶،۶۱، ۸۴ 664 1188 اے نبی کافروں اور منافقوں کی بات نہ مان يَأَيُّهَا النَّبِيُّ اتَّقِ اللهَ وَلَا تُطِعِ الْكَفِرِينَ وَالْمُنفِقِينَ * (الاحزاب: ۲) اے نبی ! اللہ کا تقویٰ اختیار کر اور کافروں اور منافقوں کی بات نہ مان۔الاحزاب: ۴۹ 655 1180 کا فر کی اطاعت کی بجائے اللہ کے حضور سجدہ کرنے کا حکم 1169 محمد كَلَّا لَا تُطِعْهُ وَاسْجُدْ وَاقْتَرِبُ " السجدة (العلق : ٢٠) (پس اے نبی) تو اس (قسم کے کافر ) کی اطاعت نہ کر اور صرف اپنے رب کے حضور میں ) سجدہ کر اور (اس سجدہ کے نتیجہ میں اپنے رب کے ) قریب تر ہوتا جا۔ال عمران: ۴۴ 656 1120 مؤمنوں کو کافروں کی اطاعت نہ کرنے کا حکم فَلَا تُطِعِ الْكَفِرِيْنَ وَجَاهِدْهُمْ بِهِ جِهَادًا كَبِيرًاO (الفرقان: ۵۳) پس کافروں کی پیروی نہ کر اور اس ( قرآن ) کے ذریعہ اُن سے ایک بڑا جہاد کر۔ال عمران: ۱۵۰