700 احکام خداوندی — Page 487
487 1 850 1164 ( دنیوی ) شعراء کی صرف بھٹکے ہوئے لوگ ہی پیروی کرتے ہیں وَالشُّعَرَاءُ يَتَّبِعُهُمُ الْغَاوَنَة اور شعراء کی جماعت ایسی ہوتی ہے کہ اُن کے پیچھے چلنے والے گمراہ ہوتے ہیں۔(الشعراء: ۲۲۵) (نوٹ: اس سے اگلی آیات میں دین سے تعلق رکھنے والے شعراء کی خوبیاں بیان ہوئی ہیں۔سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ اُن کے اشعار میں اللہ کا ذکر کثرت سے ہوتا ہے۔دیکھیں تفسیر صغیر سورة الشعراء:۲۲۵ تا ۲۲۸) 651 1185 اپنی خواہشات کی پیروی کرنے کی ممانعت فَلا تَتَّبِعُوا الْهَوَى أَن تَعْدِلُوا ، وَإِن تَلُو أَوْ تُعْرِضُوا فَإِنَّ اللَّهَ كَانَ بِمَا تَعْمَلُونَ خَيْرًا ه (النساء: ١٣٦ ) پس اپنی خواہشات کی پیروی نہ کرو مبادا عدل سے گریز کرو۔اور اگر تم نے گول مول بات کی یا پہلو تہی کر گئے تو یقینا اللہ جو تم کرتے ہو اس سے بہت باخبر ہے۔652 1166 اللہ اور رسول کی اطاعت کے بعد اولی الامر کی اطاعت يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُوْلَ وَأُولِي الْأَمْرِ مِنْكُمْ ، (النساء : ٦٠ ) اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو! اللہ کی اطاعت کرو اور رسول کی اطاعت کرواء را اپنے حکام کی بھی۔853 1167 اُولُو الامر سے اختلاف کی صورت میں معاملہ اللہ اور رسول کے سپر د کر دو ما فَإِن تَنَازَعْتُمْ فِي شَيْءٍ فَرُدُّوهُ إِلَى اللَّهِ وَالرَّسُولِ إِن كُنتُمْ تُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ ذَلِكَ خَيْرٌ وَ أَحْسَنُ تَأْوِيلًان (النساء: ٢٠)