700 احکام خداوندی

Page 486 of 615

700 احکام خداوندی — Page 486

1 486 1161 | شیطان صراط مستقیم سے نہ روکے وَلَا يَصُدَّ نَكُمُ الشَّيْطَنُ إِنَّهُ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِينٌ O (الزخرف: ٦٣) اور شیطان تم کوسیدھے راستے سے نہ رد کے وہ تمہارا کھلا کھلا دشمن ہے۔1162 شیطان (سرکش) سے فیصلہ نہ کرائیں (شیطان سے فیصلہ کرانے والے منافق) (النساء: ٢١) أَلَمْ تَرَ إِلَى الَّذِينَ يَزْعُمُونَ أَنَّهُمْ مَنُوا بِمَا أُنْزِلَ إِلَيْكَ وَمَا أُنْزِلَ مِنْ قَبْلِكَ يُرِيدُونَ أَنْ يَّتَحَاكَمُوا إِلَى الطَّاغُوتِ وَقَدْ أُسِرُو أَنْ يَكْفُرُوا بِهِ وَيُرِيدُ الشَّيْطنُ أَنْ يُضِلَّهُمْ ضَلَّلًا بَعِيدًا 0 کیا تو نے اُن لوگوں کے حال پر نظر کی ہے جو گمان کرتے ہیں کہ وہ اس پر ایمان لے آئے ہیں جو تجھے پر اُتارا گیا اور اس پر بھی جو تجھ سے پہلے اُتارا گیا۔وہ چاہتے ہیں کہ فیصلے شیطان سے کروائیں جبکہ انہیں حکم دیا گیا تھا کہ وہ اس کا انکار کریں۔اور شیطان یہ چاہتا ہے کہ وہ انہیں دُور کی گمراہی میں بہکا دے۔649 1163 غیروں کی خواہشات کی پیروی نہ کرنا ثُمَّ جَعَلْنَكَ عَلى شَرِيعَةٍ مِّنَ الاَ سُرِ فَاتَّبِعُهَا وَلَا تَتَّبِعُ أَهْوَاءَ الَّذِينَ لَا يَعْلَمُونَ ) (الجاثية: ٩ ١ ) پھر ہم نے تجھے ایک عظیم امیر شریعت پر قائم کر دیا۔پس اس کی پیروی کر اور ان لوگوں کی خواہشات کی پیروی نہ کر جو علم نہیں رکھتے۔☆☆ 17۔الشورى ١٦ - الانعام: ۵۷، ۱۵۱ - يونس : ٩٠ - المائدة: ۴۹ ۹۰