700 احکام خداوندی — Page 484
1 484 1154 اللہ اور رسول کی اطاعت کی صورت میں چار انعامات حمد وَمَنْ يُطِعِ اللَّهَ وَالرَّسُوْلَ فَأُولَئِكَ مَعَ الَّذِينَ أَنْعَمَ اللهُ عَلَيْهِمْ مِنَ النَّبِيِّنَ وَالصَّدِيقِينَ وَالشُّهَدَاءِ وَالصَّلِحِيْنَ ، وَحَسُنَ أُولَئِكَ رَفِيقات (النساء:٢٠) اور جو بھی اللہ اور اس رسول کی اطاعت کرے تو یہی وہ لوگ ہیں جو اُن لوگوں کے ساتھ ہوں گے جن پر اللہ نے انعام کیا ہے ( یعنی ) نبیوں میں سے، صدیقوں میں سے،شہیدوں میں سے اور صالحین میں سے۔اور یہ بہت ہی اچھے ساتھی ہیں۔1155 اللہ اور رسول کی اطاعت سے اعمال بڑھتے ہیں وإن تُطِيعُوا اللَّهَ وَرَسُولَهُ لَا يَلتَكُم مِّنْ أَعْمَالِكُمْ شَيْئًا (الحجرات : ۱۵) اور اگر تم اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو تو وہ تمہارے اعمال میں کچھ بھی کمی نہیں کرے گا۔1156646 ہدایت یافتہ لوگوں کی پیروی کرو أُولَئِكَ الَّذِينَ هَدَى اللَّهُ فَبِهُدهُمُ اقْتَدِهُ قُلْ لَّا أَسْئَلُكُمْ عَلَيْهِ أَجْرًا إِنْ هُوَ إِلَّا ذِكْرَى لِلْعَلَمِيْنَ (الانعام ۹۱ ) انہی مذکورہ بالالوگوں) کو اللہ نے ہدایت دی۔پس تو اُن کی ہدایت کی پیروی کر۔تو اُن سے کہہ دے کہ میں اس پر تم سے کوئی مزدوری نہیں مانگتا۔یہ تو صرف تمام جہانوں کے لیے ایک نصیحت ہے۔طة : ۱۲۴ 647 1157 صراط مستقیم کی اتباع کا حکم وَأَنَّ هَذَا صِرَاطِئ مُسْتَقِيمًا فَاتَّبِعُوهُ ، وَلَا تَتَّبِعُوا السُّبُلَ فَتَفَرَّقَ بِكُمْ عَنْ سَبِيْلِهِ ذَلِكُمْ وَضَكُمْ بِهِ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ O (الانعام: ۱۵۴)