700 احکام خداوندی — Page 482
482 يَأْيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَطِيعُوا اللَّهَ وَرَسُولَهُ وَلَا تَوَلَّوْا عَنْهُ وَ أَنْتُمْ تَسْمَعُون 6 (الانفال: ۲۱) اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو! اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو اور اس کے باوجود اُس سے رو گردانی نہ کرو کہ تم سن رہے ہو۔ہے آل عمرن: ۳۳ ، ۵۱ - المائدة: ۹۳ - الانفال: ۲ ، ۴۷- النور: ۵۳، ۵۵- محمد: ۳۴۔الفتح: ۱۷ ، ۱۷ ، ۱۸ - التوبة : ۷۱ 1148 رسول کی اطاعت اللہ کی اطاعت ہے ما مَنْ يُطِعِ الرَّسُوْلَ فَقَدْ أَطَاعَ اللَّهَ وَمَنْ تَوَلَّى فَمَا أَرْسَلْنَكَ عَلَيْهِمْ حَفِيْظًاه ، (النساء : ٨١) جو اس رسول کی پیروی کرے تو اُس نے اللہ کی پیروی کی اور جو پھر جائے تو ہم نے تجھے ان پر محافظ بنا کر نہیں بھیجا۔1140 نبی کی اتباع اور پیروی وَمَا أَرْسَلْنَا مِنْ رَّسُولٍ إِلَّا لِيُطَاعَ بإذن الله۔ط (النساء: ۶۵) اور ہم نے کوئی رسول نہیں بھیجا مگر اس لئے کہ اللہ کے حکم سے اس کی اطاعت کی جائے۔وَإِنَّ رَبَّكُمُ الرَّحْمَنُ فَاتَّبِعُونِي وَأَطِيعُوا أَسْرِى O (91:26) تمہارا رب تو رحمن (خدا) ہے۔پس میری اتباع کرو اور میرے حکم کو مانو ( اور شرک نہ کرو)۔643 1150 حضرت محمد کو حکم ماننا ما فَلَا وَرَبِّكَ لَا يُؤْمِنُونَ حَتَّى يُحَكِّمُوكَ فِيمَا شَجَرَ بَيْنَهُمْ ثُمَّ لَا يَجِدُ وُا فِي أَنفُسِهِمْ حَرَجًا مِّمَّا قَضَيْتَ وَيُسَلِّمُوا تَسْلِيمًا 0 (النساء: ٦٦)