700 احکام خداوندی

Page 481 of 615

700 احکام خداوندی — Page 481

481 1144639 مرتے دم تک فرمانبردار رہنا فَلا تَمُوتُنَّ إِلَّا وَأَنْتُمْ مُّسْلِمُونَ ) پس ہرگز مرنا نہیں مگر اس حالت میں کہ تم فرمانبردار ہو۔ال عمران: ۱۰۳ 640 1145 فرمانبرداری کرتے ہوئے کھڑے ہونا ( قنوت) وَقُومُوا لِلَّهِ قَنِتِينَ O اور اللہ کے حضور فرمانبرداری کرتے ہوئے کھڑے ہو جاؤ۔(البقرة : ١٣٣ ) (البقرة: ۲۳۹) يمريمُ اقْتَتِى لِرَتِكِ وَاسْجُدِى وَارْكَعِي مَعَ الرَّكِعِينَ ) (ال عمران : ۴۴) اے مریم اپنے رب کی فرمانبردار ہو جا اور سجدہ کر اور جھکنے والوں کے ہمراہ جھک جا۔محمد ال عمران : ۱۸ - النحل: ۱۲۱ 1146641 کسی کے فرمانبردار ہونے پر گواہ بننا ا وَاشْهَدُ بِأَنَّا مُسْلِمُونَ O اور تو گواہ بن جا کہ ہم فرمانبردار ہیں۔ال عمرن: ۲۵ 1147642 اللہ اور رسول کی اطاعت کی فرضیت وَأَطِيعُوا اللهَ وَالرَّسُوْلَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ ) اور اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو تا کہ تم پر رحم کیا جائے۔(ال عمران: ۵۳) (أل عمرن : ۱۳۳ )