700 احکام خداوندی

Page 480 of 615

700 احکام خداوندی — Page 480

480 636 1141 فرمانبرداری اختیار کرنا ( اسلام میں پوری طرح داخل ہونے کا حکم ) يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا ادْخُلُوا فِى السّلم كافة من (البقرة: ۲۰۹) اے دو لوگو جوایمان لائے ہو تم سب کے سب اطاعت ( کے دائر : ) میں داخل ہو جاؤ۔م إِذْ قَالَ لَهُ رَبُّةٌ أَسْلِمُ قَالَ أَسْلَمْتُ لِرَبِّ الْعَلَمِينَ O (البقرة : ١٣٢ ) (یاد کرو) جب اللہ نے اُس سے کہا کہ فرمانبردار بن جا۔تو ( بے ساختہ ) اس نے کہا میں تو تمام جہانوں کے رب کے لیے فرمانبردار ہو چکا ہوں۔حالة الانعام: ۷۲- يونس: ۷۳ - الزمر : 637 1142 | فرمانبرداری میں اول رہنا (سب سے بڑھ کر آگے رہنا) م قُلْ إِنِّي أُمِرْتُ أَنْ أَكُونَ أَوَّلَ مَنْ أَسْلَمَ وَلَا تَكُونَنَّ مِنَ الْمُشْرِكِيْنَ (الانعام: ۱۵) تو کہہ دے کہ یقینا مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں ہر ایک سے جس نے فرمانبرداری کی ، اول رہوں اور تُو ہرگز مشرکین میں سے نہ ہن۔حمد حمد النمل: ۹۲ - المؤمن: ۲۷ 638 1143 نعمائے الہی کو دیکھتے ہوئے فرمانبرداری اختیار کرنا كَذلِكَ يُتِمُّ نِعْمَتَهُ عَلَيْكُمْ لَعَلَّكُمْ تُسْلِمُونَ ان طرح و تم پر اپنی نعمت تمام کرتا ہے تا کہ تم فرمانبردار ہو جاؤ۔(النحل: ۸۲)