700 احکام خداوندی

Page 47 of 615

700 احکام خداوندی — Page 47

7 4 5 8 00 47 لَا شَرِيكَ لَهُ وَبِذَلِكَ أُمِرْتُ وَأَنَا أَوَّلُ الْمُسْلِمِينَ ) (الانعام : ۱۶۴) اس کا کوئی شریک نہیں اور اس کا مجھے حکم دیا گیا ہے اور میں مسلمانوں میں سب سے اول ہوں۔ہر ہے البقرة : ۸۴ - النساء : ۴۹ ،۱۱۷ ۱۱۸ - المائدة: ۷۷۔الانعام: ۱۵۲،۱۰۱۔التوبة: ٣١- الاعراف: ۱۹۲،۳۴ - يوسف: ۳۹۔النحل: ۷۴۔الحج: ٧٢،٦٣۔المؤمنون: ٢٠ - الفرقان: ٣- الرعد: ۳۷۔بنی اسرائیل : ۲۳، ۱۱۲،۴۰ اللہ کے فیصلوں میں کسی کو شریک نہ ٹھہراؤ حمد سالَهُمْ مِّن دُونِهِ مِنْ وَلِي ، وَلَا يُشْرِكُ فِي حُكْمِةٍ أَحَدًا (الكيف : ٢٧) ان (لوگوں) کا اس کے سوا کوئی بھی مددگار نہیں ہے اور وہ اپنے حکم ( اور اپنے فیصلوں) میں کسی کو (اپنا) شریک نہیں بناتا۔ہ ہے التين : اللہ کے ساتھ کسی اور معبود کو پکارنا ہ فَلَا تَدْعُ مَعَ اللَّهِ إِلَهَا أَخَرَ فَتَكُونَ مِنَ الْمُعَذِّبِينَ (الشعراء : ۲۱۴) پس تو اللہ کے ساتھ کوئی معبود نہ پکار، در نہ تو مبتلائے عذاب لوگوں میں سے ہو جائے گا۔الفرقان: ۲۹ - المؤمنون: ۱۱۸ - الانعام: ۵۷ - المؤمن : ۲۷ شرک سے اعراض اور بیزاری حم وَأَعْرِضْ عَنِ الْمُشْرِكِينَ O اور شرک کرنے والوں سے منہ پھیر لے۔(الانعام : ۱۰۷)