700 احکام خداوندی

Page 477 of 615

700 احکام خداوندی — Page 477

477 1133 رب کے فرمان پر لبیک کہنا حمد إسْتَجِيبُوا لِرَبِّكُمْ مِنْ قَبْلِ أَن يَأْتِيَ يَوْمٌ لَّا مَرَدَّ لَهُ مِنَ اللَّهِ (الشوری:۴۸) اپنے رب کے فرمان پر لبیک کہو پیشتر اس سے کہ وہ دن آ جائے جس کا ملنا اللہ کی طرف سے کسی صورت ممکن نہ ہو گیا۔مال الرعد: ١٩ 632 1134 شہد کی مکھی کے اسلوب اپناتے ہوئے اللہ کے رستوں پر عاجزی سے چلنے کی ہدایت ہا فَاسْلُكِي سُبُلَ رَبِّكِ ذُلُلا اپنے رب کے رستوں پر عاجزی کرتے ہوئے چل۔633 1135 مناہی (احکام شریعہ) سے بچنے کی ہدایت (النحل : ٤٠) وَقُلْنَا يَا دَمُ اسْكُنْ أَنتَ وَزَوْجُكَ الْجَنَّةَ وَكُلَا مِنْهَا رَ غَدًا حَيْثُ شِئْتُمَا وَلَا تَقْرَبَا هَذِهِ الشَّجَرَةَ نَتَكُونَا مِنَ الظَّلِمِيْنَO (البقرة: ٣٦) اور ہم نے کہا اے آدم ! تو اور تیری زوجہ جنت میں سکونت اختیار کرو اور تم دونوں اس میں جہاں سے چاہو با فراغت کھاؤ مگر اس مخصوص درخت کے قریب نہ جانا ورنہ تم دونوں ظالموں میں۔ہو جاؤ گے۔احمد الاعراف: ۲۰