700 احکام خداوندی

Page 476 of 615

700 احکام خداوندی — Page 476

1 476 تو اُس کی پیروی کر جو تیرے رب کی طرف سے تیری طرف وحی کیا گیا ہے۔وَاتَّبِعْ مَا يُوحَى إِلَيْكَ اور اُس کی پیروی کر جو تیری طرف وحی کیا جاتا ہے۔عاد يونس : ۱۶ - النور: ۵۲ 1131 اللہ کی ہدایت کی پیروی (يونس: ١١٠) ما فَإِمَّا يَأْتِيَنَّكُمْ بَنِى هُدًى فَمَنِ اتَّبَعَ هُدَايَ فَلَا يَضِلُّ وَلَا يَشْقَى (۱۳۳:۷) پس لازم ہے کہ جب بھی میری طرف سے تم تک ہدایت آئے تو جو میری ہدایت کی پیروی کرے گا تو نہ وہ گمراہ ہو گا اور نہ بدنصیب۔631 1132 اللہ اور رسول کی آواز پر لبیک کہنا يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اسْتَجِيبُوا لِلَّهِ وَلِلرَّسُولِ إِذَا دَعَاكُمْ لِمَايُحْيِيكُمْ وَاعْلَمُوا أَنَّ اللهَ يَحُولُ بَيْنَ الْمَرْءِ وَقَلْبِهِ وَأَنَّةَ إِلَيْهِ تُحْشَرُوْنَ (الانفال: ۳۵) اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو! اللہ اور رسول کی آواز پر لبیک کہا کرو جب وہ تمہیں بلائے تا کہ وہ تمہیں زندہ کرے اور جان او کہ اللہ انسان اور اس کے دل کے درمیان حائل ہوتا ہے اور یہ بھی ( جان لو ) کہ تم اُس کی طرف اکٹھے کئے جاؤ گے۔فَلْيَسْتَجِيبُوا لِي پس چاہیئے کہ وہ میری بات پر لبیک کہیں۔الشورى : ٣٩ (البقرة: ۱۸۷)