700 احکام خداوندی

Page 475 of 615

700 احکام خداوندی — Page 475

475 1 629 1128 | اللہ اور رسول کے فیصلہ کے برعکس فیصلہ چاہتا حمد ونا كَانَ لِمُؤْمِنِ وَلَا مُؤْمِنَةٍ إِذَا قَضَى اللهُ وَرَسُولُهُ أَمْرًا أَن يَكُونَ لَهُمُ الْخِيَرَةُ مِنْ أَمْرِهِمْ (الاحزاب: ۳۷) اور کسی مومن مرد اور کسی مومن عورت کے لئے جائز نہیں کہ جب اللہ اور اس کا رسول کسی بات کا فیصلہ کر دیں تو اپنے معاملہ میں اُن کو فیصلہ کا اختیار باقی رہے۔630 1129 اللہ کے حکم کی پیروی ا فَا فَعَلُوا مَا تُو مَرُونَ ) پس وہی کرو جو تمہیں حکم دیا جاتا ہے۔حمد خُذُوا مَا آتَيْنَكُمْ بِقُوَّةٍ وَاسْمَعُوا جو کچھ ہم نے تمہیں دیا ہے اُسے مضبوطی سے پکڑ لو اور اس ( یعنی اللہ کی اطاعت کرو۔(البقرة: ٦٩ ) (البقرة: ٩٢) طَاعَةٌ مَّعْرُوْنَةٌ دستور کے مطابق اطاعت (کرو)۔(النور: ۵۴) وَقُلْنَالَهُمُ ادْخُلُوا الْبَابَ سُجَّدًا (النساء : ۱۵۵) اور ہم نے ان سے کہا کہ (اللہ کی) اطاعت کرتے ہوئے دروازے میں داخل ہو جاؤ۔1130 اللہ کی وحی کی پیروی حمد أتَّبِعْ مَا أُوحِيَ إِلَيْكَ مِنْ رَّبِّكَ : (الانعام: ۱۰۷)