700 احکام خداوندی — Page 46
3 تین خدا مت کہو 2 4 له 3 5 46 وَقَالَ اللَّهُ لَا تَتَّخِذُوا إِلَهَيْنِ اثْنَيْنِ إِنَّمَا هُوَ إِلَهٌ وَاحِدٌ ۚ فَإِيَّايَ فَارُهَبُوْنِ (النحل : ۵۲) اور اللہ نے کہا کہ دور و معبودمت پکڑ بیٹھو۔یقیناوہ ایک ہی معبود ہے۔پس صرف مجھ سے ہی ڈرو۔وَلَا تَقُولُوا ثَلَثَةٌ إِنْتَهُوا خَيْرَ الكُمْ إِنَّمَا اللَّهُ إِلهُ وَاحِدٌ (النساء:۱۷۲) اور تین مت کہو۔باز آؤ کہ اسی میں تمہاری بھلائی ہے۔یقینا اللہ ہی واحد معبود ہے۔المائدة : ٧٢ شرک کو مٹا ڈالنا وَالرَّجْزَ فَاهْجُرة اور شرک کو مٹاڈال ( حضرت علیہ اسیح الثانی خاله مراندن) اور جہاں تک ناپاکی کا تعلق ہے تو اس سے کلیہ الگ رہ۔(حضرت خلیہ مسیح الرابع ) نوٹ اور یوں یہ آیت دو حکم اپنے اندر لئے ہوئے ہے) اللہ کا شریک ٹھہرانے کی ممانعت (المدثر: ٦ ) فَلَا تَجْعَلُوا لِلَّهِ أَنْدَادًا وَأَنْتُمْ تَعْلَمُوْنَO پس جانتے بوجھتے ہوئے اللہ کے شریک نہ بناؤ۔ح وَلَا تَجْعَلُوا مَعَ اللَّهِ إِلَهًا آخَرَ اور اللہ کے ساتھ کوئی اور معبود نہ بناؤ۔وَاعْبُدُوا اللَّهَ وَلَا تُشْرِكُوا بِهِ شَيْئًا اور اللہ کی عبادت کرو اور کسی چیز کو اس کا شریک نہ ٹھہراؤ۔(البقرة: ٢٣) (الذريت : ۵۲) (النساء : ۳۷)