700 احکام خداوندی — Page 468
468 624 1115 آپس میں خون بہانے کی ممانعت وَإِذْ أَخَذْنَا مِيثَاقَكُمْ لَا تَسْفِكُوْنَ دِمَاءَ كُمْ (البقرة: ۸۵) اور (اس وقت کو بھی یاد کرو) جب ہم نے تم سے عہد لیا تھا۔کہ تم ( آپس میں ) اپنے خون نہ بہاؤ گے۔ہے ہے المائدة : ٣٣ 1116 تا ناحق قتل کرنا ہا۔وَلَا تَقْتُلُوا النَّفْسَ الَّتِي حَرَّمَ اللَّهُ إِلَّا بِالْحَقِّ ، ذَلِكُمْ وَضَكُمْ بِهِ لَعَلَّكُمْ تَعْقِلُونَ O (الانعام : ۱۵۲) اور کسی ایسی جان کو جسے اللہ نے حرمت بخشی ہو قتل نہ کرو مگر حق کے ساتھ۔یہی ہے جس کی وہ تمہیں سخت تاکید کرتا ہے تا کہ تم عقل سے کام لو۔1117 1118 625 ✰✰ بنی اسرائیل : ۳۴۔الفرقان : ٢٩ - النساء :٩٣ ایک جان کا قتل ساری انسانیت کا قتل ہے حمد كتَبْنَا عَلَى بَنِي إِسْرَاءِ يْلَ أَنَّهُ مَنْ قَتَلَ نَفْسًا بِغَيْرِ نَفْسٍ أَوْ فَسَادٍ فِي الْأَرْضِ فَكَا نَمَا قَتَلَ النَّاسَ جَمِيعًا (المائدة: ۳۳) ہم نے بنی اسرائیل پر فرض کر دیا کہ جس نے بھی کسی ایسے نفس کو قتل کیا جس نے کسی دوسرے کی جان نہ لی ہو یاز مین میں فساد نہ پھیلایا ہو تو گویا اس نے تمام انسانوں کو قتل کر دیا۔قتل خطا کی صورت میں دیت کی مختلف اشکال وَمَا كَانَ لِمُؤْمِنِ أَنْ يَقْتُلَ مُؤْمِنًا إِلَّا خَطَفًا ۚ وَمَنْ قَتَلَ مُؤْمِنًا خَطَنًا