700 احکام خداوندی

Page 467 of 615

700 احکام خداوندی — Page 467

467 623 1112 فتنہ و فساد سے بچنے کی ہدایت وَلَا تُفْسِدُوا فِي الْأَرْضِ بَعْدَ إِصْلَاحِهَا اور زمین میں اس کی اصلاح کے بعد فساد نہ پھیلایا کرو۔عمل و البقرة : ١٢ - الاعراف: ۸۲ - القصص: ۷۸ 1113 زمین میں بدامنی نہ پھیلاؤ حمد ووَلَا تَعْثَوْا فِي الْأَرْضِ مُفْسِدِينَ (الاعراف:۵۷) (البقرة: ( ٦ ) اور زمین میں فسادی بن کر بد امنی نہ پھیلا ؤ۔(الاعراف: ۱۴۳) وَلَا تَتَّبِعُ سَبِيلَ الْمُفْسِدِينَ اور فساد کرنے والوں کا راستہ اختیار نہ کر۔حمد الاعراف: ۷۵ - الشعراء: ۱۸۴ - النمل: ٣٢- العنكبوت: ۳۷ 1114 فتنہ قتل سے زیادہ سنگین جرم وَالْفِتْنَةُ أَشَدُّ مِنَ الْقَتْلِ فتہ قبل سے زیادہ سنگین ہوتا ہے۔وَالْفِتْنَةُ أَكْبَرُ مِنَ الْقَتْلِ نتر قتل سے بھی بڑھ کر ہے۔ط (البقرة : ١٩٢ ) (البقرة: ۲۱۸)