700 احکام خداوندی — Page 464
1 464 622 1111 دو قوموں کی جنگ روکنے کے لئے مشترکہ مساعی کی ہدایت وَإِن طَائِفَمَنِ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ اقْتَتَلُوا فَأَصْلِحُوا بَيْنَهُمَا فَإِنْ بَغَتْ إِحْدَ هُمَا عَلَى الْأُخْرَى فَقَاتِلُوا الَّتِي تَبْغِي حَتَّى تَفِي إِلَى أَسْرِ اللَّهِ ۚ فَإِنْ فَاءَتْ فَأَصْلِحُوا بَيْنَهُمَا بِالْعَدْلِ وَأَقْسِطُوا إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُقْسِطِينَ O (الحجرات: ۱۰) اور اگر مومنوں میں سے دو جماعتیں آپس میں لڑ پڑیں تو ان کے درمیان صلح کرواؤ۔پس اگر ان میں سے ایک دوسری کے خلاف سرکشی کرے تو جو زیادتی کر رہی ہے اس سے لڑو یہاں تک کہ وہ اللہ کے فیصلہ کی طرف لوٹ آئے۔پس اگر وہ لوٹ آئے تو ان دونوں کے درمیان عدل سے صلح کردا ؤ اور انصاف کرو۔یقینا اللہ انصاف کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔(نوٹ: یہ آیت اخلاقیات میں مؤمنوں کے درمیان صلح کروانے کے تحت آچکی ہے۔لیکن یہاں جہاد میں دو تو موں کے درمیان جنگ روکنے کے سلسلہ میں مسائل کے حوالہ سے درج کی جارہی ہے ) شهود مورد الحج: ٢١- النحل : ۱۲۷