700 احکام خداوندی

Page 465 of 615

700 احکام خداوندی — Page 465

باب 33 465 زمین میں فساد فساد کی نیت سے زمین میں مت پھرا کرو یعنی اس نیت سے کہ چوری کریں یا ڈاکہ ماریں یا کسی کی جیب کتریں یا کسی اور ناجائز طریق سے بیگانہ مال پر قبضہ کریں۔( حضرت مسیح موعود )