700 احکام خداوندی — Page 463
(2) 1102 (3) 1103 (4) 1104 (5) 1105 (6) 1106 رسول کے لیے اقرباء یتامی مساکین مسافروں کے لیے 463 1 1107 (7) تا ایسا نہ ہو کہ یہ مال غنیمت امراء ہی کے دائرے میں چکر لگاتا رہے 1108 (8) درویش مہاجروں کے لیے جو اپنے گھروں سے نکالے گئے اور اپنے اموال سے الگ کئے گئے۔(نوٹ: سورۃ الانفال : ۴۲ میں اموال غنیمت میں اللہ ، رسول ، زوی القربی۔بیتائی ، مساکین اور ابن سبیل کے لئے پانچواں حصہ مقرر کیا گیا ہے) الموعد الانفال: ۲ ، ۷۰،۴۲،۴ - الفتح: ۲۱ 620 1109 اموال غنیمت میں حلال طیب کھاؤ حمد تكلُوا مِمَّا غَنِمْتُمْ حَلَّلًا طَيِّبًا پس جو مال غنیمت تم حاصل کرو اس میں سے حلال اور پاکیزہ کھاؤ۔حمد وما انكُمُ الرَّسُولُ فَخُذُوهُ = اور رسول جو تمہیں عطا کرے تو اسے لے او۔(الانفال : ٧٠) (الحشر: ۸) 1110 621 جزیہ کا حکم حَتَّى يُعْطُوا الْجِزْيَةَ عَنْ يَّدٍ وَ هُمْ صَغِرُونَ 6 یہاں تک کہ وہ (اپنے) ہاتھ سے جزیہ ادا کریں اور وہ بے بس ہو چکے ہوں۔(التوبة : ٢٩)