700 احکام خداوندی — Page 462
1 462 618 1000 نسل (حرمت کے مہینوں میں تبدیلی منع ہے ) إِنَّمَا النَّسِيءُ زِيَادَةٌ فِي الْكُفْرِ يُضَلُّ بِهِ الَّذِينَ كَفَرُوا يُحِلُوْنَهُ عَامًا وَ يُحْرَمُوْنَهُ عَامًا لِبُوا طِمُوا عِدَّةَ مَا حَرَّمَ اللَّهُ فَيُحِلُّوا مَا حَرَّمَ الله (التوبة : ۳۷) یقینا نیسی کفر میں ایک اضافہ ہے۔اس سے اُن لوگوں کو جنہوں نے کفر کیا گمراہ کر دیا جاتا ہے۔کسی سال تو وہ اُسے جائز قرار دیتے ہیں اور کسی سال اُسے حرام قرار دیتے ہیں تا کہ اس کی گنتی پوری رکھیں جسے اللہ نے حرمت والا قرار دیا ہے، تاکہ وہ اُسے جائز بنا دیں جسے اللہ نے حرام کیا ہے۔619 1100 اموال غنیمت کی تقسیم اور اس کے اصول حما مَا أَفَاءَ اللَّهُ عَلَى رَسُوْلِهِ مِنْ أَهْلِ الْقُرَى فَلِلَّهِ وَلِلرَّسُوْلِ وَلِذِي الْقُرْبَى وَالْيَثْمَى وَالْمَسَكِينِ وَابْنِ السَّبِيْلِ كَيْ لَا يَكُونَ دُولَةٌ بَيْنَ الْاَغْنِيَاءِ ج مِنكُمْ وَمَا الكُمُ الرَّسُولُ فَخُذُوهُ : وَمَا نَهَكُمْ عَنْهُ فَانْتَهُوا ، وَاتَّقُوا اللهَ * إِنَّ اللَّهَ شَدِيدُ الْعِقَابِ لِلْفُقَرَاءِ المُهجِرِينَ الَّذِينَ أُخْرِجُوا مِنْ دِيَارِهِمْ (الحشر : ٩،٨) وَأَمْوَالِهِمْ اللہ نے بعض بستیوں کے باشندوں (کے اموال میں ) سے اپنے رسول کو جو بطو ر غنیمت عطا کیا ہے تو وہ اللہ کے لیے اور رسول کے لیے ہے اور اقرباء ، یتامیٰ اور مسکینوں اور مسافروں کے لیے۔تا ایسا نہ ہو کہ یہ مال غنیمت ) تمہارے امراء ہی کے دائرے میں چکر کھاتا رہے۔اور رسول جو تمہیں عطا کرے تو اسے لے لو اور جس سے تمہیں رو کے اُس سے رُک جاؤ اور اللہ کا تقویٰ اختیار کرو۔یقینا اللہ سزادینے میں بہت سخت ہے۔ان درویش مہاجرین کے لیے بھی ہے جو اپنے گھروں سے نکالے گئے اور اپنے اموال سے الگ کئے گئے )۔(نوٹ : سورۃ الحشر کی ان دو آیات اور سورۃ الانفال کی آیات کے مطابق اموال غنیمت درج ذیل میں تقسیم ہو سکتا ہے ) 1101 (1 ) اللہ کے لیے (دینی کاموں کے لیے ) ط