700 احکام خداوندی

Page 461 of 615

700 احکام خداوندی — Page 461

461 (التوبة: ٣٦) السَّمَوتِ وَالْاَرْضَ مِنْهَا أَرْبَعَةٌ حُرُم ذلِكَ الدِّينُ الْقَيْمُ : فَلَا تَظْلِمُوا فِيهِنَّ أَنفُسَكُمْ وَقَاتِلُوا الْمُشْرِكِيْنَ كَافَّةً كَمَايُقَاتِلُونَكُمْ كَانَةٌ وَاعْلَمُوا أَنَّ اللهَ مَعَ الْمُتَّقِينَ ) یقینا اللہ کے نزدیک ، جب سے اس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ہے، اللہ کی کتاب میں مہینوں کی گفتی بارہ مہینے ہی ہے۔اُن میں سے چار حرمت والے ہیں۔یہی قائم رہنے والا اور قائم رکھنے والا دین ہے۔پس ان مہینوں کے دوران اپنی جانوں پر ظلم نہ کرنا۔اور دوسرے مہینوں میں مشرکوں سے اکٹھے ہو کر لڑائی کرو۔جس طرح وہ تم سے اکٹھے لڑتے ہیں اور جان او کہ اللہ متقیوں کے ساتھ ہے۔616 | 1097 عزت (حرمت والے مہینوں میں قتال منع ہے يَسْأَلُونَكَ عَنِ الشَّهْرِ الْحَرَامِ قِتَالٍ فِيْهِ قُلْ قِتَالُ فِيْهِ كَبِيرٌ (البقرة : ۲۱۸) وہ تجھ سے عزت والے مہینے یعنی اس میں قتال کے بارہ میں سوال کرتے ہیں۔(ان سے) کہہ دے کہ اس میں قتال بہت بڑا ( گنا :) ہے۔التوبة : ۳۶۰۵ 617 1096 حرمت کے مہینوں میں دفاعی قتال کی اجازت الشَّهْرُ الحَرَامُ بِالشَّهْرِ الْحَرَامِ وَالْحُرُمَتْ قِصَاصٌ فَمَنِ اعْتَدَى (البقرة : ۱۹۵) عَلَيْكُمْ فَاعْتَدُوا عَلَيْهِ بِمِثْلِ مَا اعْتَدَى عَلَيْكُمْ عزت والا مہینہ عزت والے مہینے کا بدل ہے اور تمام حرمت والی چیزوں ( کی ہتک ) کا بدلہ لیا جائے گا۔پس جو تم پر زیادتی کرے تو تم بھی اس پر ویسی ہی زیادتی کرو جیسی اس نے تم پر کی ہو۔النحل : ۱۲۷