700 احکام خداوندی — Page 460
(4) 1092 460 یا تاوانِ جنگ (فدیہ ) لے کر چھوڑ دو۔الانفال: 21 1093612 خونریز جنگ کے بغیر قیدی بنانا منع ہے ط حمد مَا كَانَ لِنَبِي أَنْ يَكُونَ لَهُ أَسْرَى حَتَّى يُنْخِنَ فِي الْأَرْضِ (الانفال: ۲۸) کسی نبی کے لیے جائز نہیں کہ زمین میں خونریز جنگ کئے بغیر قیدی بنائے۔613 1004 مسجد حرام کے قرب و جوار میں قتال کی ممانعت حم* وَلَا تُقْتِلُوهُمْ عِنْدَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ حَتَّى يُقْتِلُوْ كُمْ فِيْهِ ، فَإِنْ قَتَلُوْ كُمْ فَاقْتُلُوهُمْ (البقرة : ١٩٢ ) اور ان سے مسجد حرام کے پاس قتال نہ کرو یہاں تک کہ وہ تم سے وہاں قتال کریں۔پس اگر وہ ہتم سے قتال کریں تو پھر تم ان کو قتل کرو۔614 1095 مسجد حرام سے رو کے جانے کے سبب زیادتی نہ کرنے کا حکم وَلَا يَجْرِ سَنَكُمْ شَنَانُ قَوْمٍ أَن صَدُّوْكُمْ عَنِ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ أَنْ تَعْتَدُوا (المائدة : ٣ ) اور تمہیں کسی قوم کی دشمنی اس وجہ سے کہ انہوں نے تمہیں مسجد حرام سے روکا تھا اس بات پر آمادہ نہ کرے کہ تم زیادتی کرو۔1096615 حرمت والے مہینے چار ہیں ان میں اپنی جانوں پر ظلم نہ کرو إِنَّ عِدَّةَ الشُّهُورِ عِندَ اللهِ اثْنَا عَشَرَ شَهْرًا فِي كِتَبِ اللَّهِ يَوْمَ خَلَقَ