700 احکام خداوندی

Page 459 of 615

700 احکام خداوندی — Page 459

459 اور جو اللہ کی راہ میں قبل کئے جائیں ان کو مر دے نہ کہو بلکہ وہ تو زندہ ہیں لیکن تم شعور نہیں رکھتے۔ہ آل عمرن: ١٧٠ 1087 فی سبیل اللہ قتال میں مرنے والے شہید ہیں وَلِيَعْلَمَ اللهُ الَّذِينَ آمَنُوا وَيَتَّخِذَ مِنْكُمْ شُهَدَاءَ (البقرة: ۱۴۱) اللہ جانچ لے ان کو جو ایمان لائے اور تم میں سے بعض کو شہیدوں کے طور پر اپنا لے۔611 1068 جنگی قیدیوں کے بارے میں احکام (محمد : ۵) فَإِذَ الْقِيْتُمُ الَّذِينَ كَفَرُوا فَضَرْبَ الرَّقَابِ ، حَتَّى إِذَا أَدْخَنَتُمُوهُمْ فَشُدُّوا الْوَثَاقَ فَإِمَّا مَنَّا بَعْدُ وَإِمَّا فِدَاءً حَتَّى تَضْعَ الْحَرْبُ أَوْزَارَهَا إِنَّ ذلِكَ وَلَوْ يَشَاءُ اللَّهُ لَا نَتَصَرَ مِنْهُمْ وَلَكِنْ لِيَبْلُوا بَعْضَكُمْ بِبَعْضٍ وَالَّذِينَ قُتِلُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَلَنْ يُضِلُّ أَعْمَالَهُمْ 0 پس جب تم ان لوگوں سے بھڑ جاؤ جنہوں نے کفر کیا تو گردنوں پر وار کرنا یہاں تک کہ جب تم ان کا بکثرت خون بہا اوتو مضبوطی سے بندھن کسو۔پھر بعد ازاں احسان کے طور پر یا فدیہ لے کر آزاد کرنا یہاں تک کہ جنگ اپنے ہتھیار ڈال دے۔ایسا ہی ہونا چاہئے۔اور اگر اللہ چاہتا تو خودان سے انتقام لیتا لیکن غرض یہ ہے کہ وہ تم میں سے بعض کو بعض کے ذریعہ آزمائے۔اور وہ لوگ جنہیں اللہ کی راہ میں سخت تکلیف پہنچائی گئی ، ان کے اعمال و ہ ہرگز ضائع نہیں کرے گا۔(نوٹ: اس آیت میں جنگ میں آنے والے قیدیوں سے سلوک بارے درج ذیل احکام ہیں ) 1089 (1) فَضَرْبَ الرِّقَابِ حملہ کرنے والوں کی گردنوں پر وار کرنا۔1090 (2) فَسُدُوا الْوَثَاق قیدیوں کی خوب مشکیں کسو۔1091 ( 3 ) جنگ ختم ہونے پر قیدیوں پر احسان کرتے ہوئے چھوڑ دو۔