700 احکام خداوندی — Page 458
1 458 ہوں کہ تم سے لڑیں یا خود اپنی ہی قوم سے لڑیں۔اور اگر اللہ چاہتا تو ان کو تم پر مسلط کر دیتا اور پھر و ضرور تم سے قتال کرتے۔پس اگر وہ تم سے الگ رہیں پھر تم سے قتال نہ کریں اور تمہیں امن کا پیغام دیں تو پھر اللہ نے تمہیں ان کے خلاف کوئی جواز نہیں بخشا۔الانفال: ۲۰۰۵۹ 808 1084 ایسے کفار جو دینی اختلاف کے باوجود نہ لڑیں سے حسن سلوک کی تلقین مولَا يَنْهَكُمُ اللَّهُ عَنِ الَّذِينَ لَمْ يُقَا تِلُوْ كُمْ فِي الدِّيْنِ وَلَمْ يُخْرِجُو كُمْ مِّنْ دِيَارِكُمْ أَن تَبَرُّوهُمْ وَ تُقْسِطُوا إِلَيْهِ إِنَّ اللهَ يُحِبُّ الْمُقْسِطِينَ ) (الممتحنة: ٩) اللہ تم کو ان لوگوں سے نیکی کرنے اور عدل کا معاملہ کرنے سے نہیں روکتا جو تم سے دینی اختلاف کی وجہ سے نہیں لڑے اور جنہوں نے تم کو گھروں سے نہیں نکالا۔اللہ انصاف کرنے والوں کو پسند کرتا ہے۔600 1085 تکبر ور یا کاری سے راہِ خدا میں روکنے والوں کا بیان (الانفال: ۴۸) وَلَا تَكُونُوا كَالَّذِيْنَ خَرَجُوا مِنْ دِيَارِهِمْ بَطَرًا وَّ رِئَاءَ النَّاسِ وَيَصُدُونَ عَنْ سَبِيْلِ اللَّهِ وَاللَّهُ بِمَا يَعْمَلُونَ مُحِيطٌ O اور ان لوگوں کی طرح نہ ہونا جو اپنے گھروں سے اتراتے ہوئے اور ادگوں کو دکھانے کی خاطر نکلے اور وہ اللہ کی راہ سے روک رہے تھے اور اللہ اسے گھیرے میں لئے ہوئے تھا جو وہ کرتے تھے۔810 | 1086 راہ خدا میں مارے جانے والے مُردہ نہیں وَلَا تَقُولُوا لِمَن يُقْتَلُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَسْوَاتٌ بَلْ أَحْيَاءٌ وَلَكِن لَّا تَشْعُرُونَ O ( البقرة : ۱۵۵)