700 احکام خداوندی — Page 457
457 606 1082 جنگ میں دشمن سے بھی انصاف کرنے کی تلقین يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُونُوافَ مِينَ لِلَّهِ شُهَدَآ ءَ بِالْقِسْطِ وَلَا يَجْرِمَنَّكُمْ تف شَنَانُ قَوْمٍ عَلَى أَلَّا تَعْدِلُوا اعْدِلُوا هُوَ أَقْرَبُ لِلتَّقْوَى وَاتَّقُوا اللهَ إِنَّ اللَّهَ خَبِيرٌ بِمَا تَعْمَلُونَ (المائدة: ٩ ) اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو! اللہ کی خاطر مضبوطی سے نگرانی کرتے ہوئے انصاف کی تائید میں گواہ بن جاؤ اور کسی قوم کی دشمنی تمہیں ہرگز اس بات پر آمادہ نہ کرے کہ تم انصاف نہ کرو۔انصاف کرد یہ آنتوئی کے سب سے زیادہ قریب ہے۔اور اللہ سے ڈرو۔یقینا اللہ اس سے ہمیشہ باخبر رہتا ہے جو تم کرتے ہو۔607 1088 جنگ میں معاہدات کی پابندی لازمی ہے إِلَّا الَّذِينَ عَهَدْتُمْ مِنَ الْمُشْرِكِيْنَ ثُمَّ لَمْ يَنقُصُوْ كُمْ شَيْئًا وَلَمْ يُظَاهِرُوا عَلَيْكُمْ أَحَدًا فَأَتِمُّوا إِلَيْهِمْ عَهْدَهُمْ إِلَى مُدَّتِهِمْ إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ (التوبة:۴) الْمُتَّقِينَ O سوائے مشرکین میں سے ایسے لوگوں کے جن کے ساتھ تم نے معاہد : کیا پھر انہوں نے تم سے کوئی عبد شکنی نہیں کی اور تمہارے خلاف کسی اور کی مدد بھی نہیں کی۔پس تم ان کے ساتھ معاہد ہ کو طے کرد؟ مدت تک پورا کرو۔یقینا اللہ متقیوں سے محبت کرتا ہے۔إِلَّا الَّذِينَ يَصِلُونَ إلى قَوْمِ بَيْنَكُمْ وَبَيْنَهُمْ مِّيْثَاقَ أَوْجَاءُ وَ كُمْ حَصِرَتْ صُدُورُهُمْ أَن تُقَاتِلُوكُمْ أَوْ يُقَاتِلُوا قَوْمَهُمْ وَلَوْشَاءَ اللهُ لَسَلَّطَهُمْ عَلَيْكُمْ فَلَقَتَلُوكُمْ فَإِن اعْتَزَلُوكُمْ فَلَمْ يُقَاتِلُوكُمْ وَالْقَوْا إِلَيْكُمُ السَّلَمَ فَمَا جَعَلَ اللَّهُ لَكُمْ عَلَيْهِمْ سَبِيلًا سوائے ان لوگوں کے جو ایسی قوم سے نسبت رکھتے ہیں جن کاور تمہارے درمیان عہد و پیمان ہیں۔یا وہ اس حالت میں تمہارے پاس آئیں کہ ان کے دل اس بات پر انقباض محسوس کرتے (النساء: ٩١)