700 احکام خداوندی

Page 455 of 615

700 احکام خداوندی — Page 455

455 1075002 دشمن سے ڈر کر صلح کرنے کی ممانعت فَلَا تَهِنُوا وَتَدْعُوا إِلَى السَّلْمِ وَأَنْتُمُ الْأَعْلَوْنَ (محمد: ۳۶) پس کمزوری نہ دکھاؤ کہ صلح کی طرف بلانے لگو جب کہ تم ہی غالب آنے والے ہو۔حمد ال عمران: ۱۴۷ ،۱۴۰ 1076 603 1077 دشمن صلح کی طرف مائل ہو تو صلح کر لو وَإِن جَنَحُوا لِلسَّلْمِ فَاجْنَحْ لَهَا وَ تَوَكَّلُ عَلَى اللَّهِ (الانفال: ٦٢ ) اور اگر وہ صلح کے لیے جُھک جائیں تو تو بھی اُس کے لیے جھک جا اور اللہ پر توکل کر۔مشرکین اگر جنگ سے توبہ کر لیں تو اُن کا راستہ کھول دو، وہ دین میں بھائی ہیں فإِن تَابُوا وَأَقَامُوا الصَّلوةَ وَاتَوُا الزَّكوة فَخَلُوْا سَبِيْلَهُمْ إِنَّ اللَّهَ غَفُوْرٌ (التوبة: ۵) پس اگر وہ تو بہ کریں اور نماز قائم کریں اور زکوۃ ادا کریں تو ان کی راہ چھوڑ دو۔یقینا اللہ بہت بخشنے والا ( اور ) بار بار رحم کرنے والا ہے۔حمود حمد التوبة: ١١ - الانفال : ٣٩ 1078 مشرکین میں سے کوئی پناہ مانگے تو دے دو م وَإِنْ أَحَدٌ بَيْنَ الْمُشْرِكِيْنَ اسْتَجَارَكَ فَأَجِرْهُ حَتَّى يَسْمَعُ كَلمَ اللَّهِ ثُمَّ أبلغهُ مَامَنَهُ (التوبة: ٦ )