700 احکام خداوندی — Page 454
1 454 600 1073 پیٹھیں پھیرنے کی ممانعت و حلا يايُّهَا الَّذِيْنَ آمَنُوا إِذَا لَقِيْتُمُ الَّذِيْنَ كَفَرُوا زَحْفًا فَلَا تُوَلُوْهُمُ الْأَدْبَارَةُ مَنْ يُوَلِهِمْ يَوْمَئِذٍ دُبُرَةٌ إِلَّا سَتَحَرَ فَا لِقِتَالِ أَوْ مُتَحَيْرًا إِلَى فِئَةٍ فَقَدْ بَاءَ بَغْضَبٍ مِّنَ اللهِ وَمَا وَهُ جَهَنَّمُ وَبِئْسَ الْمَصِيرُ ་ (الانفال: ١٧٠١٦ ) اسے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو! جب اُن کے کسی بھاری لشکر سے جنہوں نے کفر اختیار کیا تمہاری مڈھ بھیڑ ہوتو انہیں پیٹھ نہ دکھاؤ۔اور جو اس دن انہیں پیٹھ دکھائے گا ،سوائے اس کے کہ جنگی چال کے طور پر پہلو بدل رہا ہو یا ( اپنے ہی ) کسی گروہ سے ملنے کی کوشش کر رہا ہو، تو یقیناً وہ اللہ کے غضب کے ساتھ واپس لوٹے گا اور اس کا ٹھکانا جہنم ہوگا اور بہت ہی برا ٹھکانا ہے۔وَلَا تَرْتَدُّوا عَلَى أَدْبَارِ كُمْ فَتَنْقَلِبُوا خَسِرِينَ O (المائدة: ۲۲) اور اپنی پیٹھیں دکھاتے ہوئے مر نہ جاؤ ورنہ تم اس حال میں کو ٹو گے کہ گھا نا کھانے والے ہو گے۔لدعم المائدة: ۹۳،۵۰ 1074801 دشمن کے تعاقب میں کمزوری نہ دکھلانے کا حکم م وَلَا تَهِنُوا فِي ابْتِغَاءِ الْقَوْمِ اور ( مخالف ) قوم کا پیچھا کرنے میں کمزوری نہ دکھاؤ۔* وَلَا تَهِنُوا وَلَا تَحْزَنُوا وَ أَنْتُمُ الْأَعْلَوْنَ إِن كُنتُم مُّؤْ سِنِينَO (النساء : ۱۰۵) (آل عمرن : ۱۴۰) اور کتروری نے دکھاو اور غم نہ کرو جبکہ ( یقی) ) تم ہی غالب آنے والے ہو ، اگر تم مومن ہو۔ال عمران : ۱۴۷