700 احکام خداوندی — Page 453
453 1 1070 صف باندھ کر قتال کرنے والوں سے اللہ تعالیٰ محبت کرتا ہے إن اللهَ يُحِبُّ الَّذِينَ يُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِهِ صَفًّا كَأَنَّهُمْ بُنْيَانٌ مَّرْصُوصٌ (الصف: ۵) یقین اللہ اُن لوگوں سے محبت کرتا ہے جو اُس کی راہ میں صف باندھ کر قتال کرتے ہیں گویا وہ ایک سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہیں۔598 506 1071 جنگ میں پوری جرات اور دلیری سے دشمن کا مقابلہ کرنا فَإِمَّا تَتَفَنَّهُمْ فِي الْحَرْبِ فَشَرِدْ بِهِمْ مَّنْ خَلْفَهُمْ لَعَلَّهُمْ يَذَّكَّرُوْنَ (الانفال: ۵۸) پس اگر تو اُن سے لڑائی میں متصادم ہو تو ان (کے حشر ) سے اُن کے پچھلوں کو بھی تتر بتر کر دے تا کہ شائد و نصیحت پکڑیں۔اعة الشعراء: ۱۳۱ 599 1072 جنگ کو آخری منطق تک پہنچانا وَقَاتِلُوهُمْ حَتَّى لَا تَكُونَ فِتْنَةً وَيَكُونَ الدِّيْنُ كُلَّهُ لِلَّهِ ۚ فَإِنِ انْتَهَوا فَإِنَّ اللَّهَ بِمَا يَعْمَلُونَ بَصِيرٌ (الانفال: ۴۰) اور ان (کفار) سے لڑتے جاؤ۔یہاں تک کہ جبر کا نام ونشان بھی باقی نہ رہے اور دین سب کا سب اللہ ہی کے لئے ہو جائے اور اگر وہ رک جائیں تو اللہ یقینا ان کے اعمال کو دیکھتا ہے۔التوبة :