700 احکام خداوندی — Page 448
1 1054 587 448 اے وہ لوگو جوایمان لائے ہو! اپنے بچاؤ کا سامان رکھا کرو۔پھر خواہ چھوٹے چھوٹے گروہوں میں نکلو یا بڑ کی جمعیت کی صورت میں۔کرد حمله سبا : ١٢ - الانبياء: ۸۱ - الانفال: ٦١ ملکی سرحدوں کی نگرانی رکھنے کی ہدایت يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اصْبِرُوا وَصَابِرُوا وَرَابِطُوا ( آل عمرن: ۲۰۱) اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو! صبر کرو اور صبر کی تلقین کرو اور سرحدوں کی حفاظت پر مستعد رہو۔588 1055 قتال کی ترغیب دینا ا أَيُّهَا النَّبِيُّ حَرْضِ الْمُؤْمِنِينَ عَلَى الْقِتَالِ اے نبی ! مومنوں کو قتال کی ترغیب دے۔(الانفال: ٦٦) النساء: ۸۵ 589 1056 صرف دفاعی جنگ جائز ہے أذِنَ لِلَّذِيْنَ يُقْتَلُونَ بِأَنَّهُمْ ظُلِمُوا (الحج: ۴۰) اُن لوگوں کو جن کے خلاف قتال کیا جارہا ہے ( قتال کی ) اجازت دی جاتی ہے کیونکہ ان پر ظلم کئے گئے۔وَقَاتِلُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ الَّذِينَ يُقَاتِلُونَكُمْ وَلَا تَعْتَدُوا إِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ الْمُعْتَدِينَ وَاقْتُلُوهُمْ حَيْثُ ثَقِفْتُمُوهُمْ وَأَخْرِجُوهُمْ مِّنْ حَيْثُ أَخْرَجُوكُمْ 91° (البقرة : ۱۹۱ ۱۹۲)