700 احکام خداوندی

Page 446 of 615

700 احکام خداوندی — Page 446

1 1050 583 446 کرو۔پس (بے شک ) ان سے اعراض کرو۔وہ بہر حال نا پاک ہیں اور اُن کا ٹھکانا جہنم ہے اُس کی جزا کے طور پر جو وہ کسب کرتے تھے۔وہ تمہارے سامنے قسمیں کھا ئیں گے تاکہ تم ان سے راضی ہو جاؤ۔پس اگر تم ان سے راضی بھی ہو جاؤ تو اللہ ہی کر دارلوگوں سے ہرگز راضی نہیں ہوتا۔اہل مدینہ اور بادیہ نشین کو پیچھے نہ رہنے کا حکم محمد شما كَانَ لِاهْلِ الْمَدِينَةِ وَمَنْ حَوْلَهُمْ مِنَ الْأَعْرَابِ أَنْ يَتَخَلَّفُوا عَنْ وَ (التوبة: ١٢٠ ) رَّسُولِ اللَّهِ وَ لَا يَرْغَبُوا بِأَنْفُسِهِمْ عَنْ نَّفْسِهِ * ذَلِكَ بِأَنَّهُمْ لَا يُصِيبُهُمْ ظَما و لا نَصْبْ وَلَا مَخْمَصَةٌ فِي سَبيل اللهِ وَلَا يَطَعُونَ مَوْطِئًا يُغِيظُ الْكُفَّارَ وَلَا يَنَالُونَ مِنْ عَدَةٍ نَّيْلًا إِلَّا كُتِبَ لَهُمْ بِهِ عَمَلٌ صَالِحُ إِنَّ اللَّهَ لَا يُضِيعُ أَجْرَ الْمُحْسِنِينَة اہل مدینہ کے لیے اور ان کے ارد گرد بسنے والے بادیہ نشینوں کے لیے جائز نہ تھا کہ اللہ کے رسول کو چھوڑ کر پیچھے رہ جاتے ، اور نہ ہی یہ مناسب تھا کہ اس کی ذات کے مقابل پر اپنے آپ کو پسند کر لیتے۔( یہ نفوس کی قربانی لازم تھی) کیونکہ حقیقت یہی ہے کہ انہیں اللہ کی راہ میں کوئی پیاس اور کوئی مشقت اور کوئی بھوک کی مصیبت نہیں پہنچتی اور نہ ہی وہ ایسے رستوں پر چلتے ہیں جن پر ( ان کا ) چنا کفار کو غصہ دلاتا ہے اور نہ ہی وہ دشمن سے ( دورانِ قتال) کچھ حاصل کرتے ہیں مگر ضرور اس کے بدلے ان کے حق میں ایک نیک عمل لکھ دیا جاتا ہے۔اللہ احسان کرنے والوں کا اجر ہرگز ضائع نہیں کرتا۔1051584 کمزور ، مریض اور زاد راہ نہ رکھنے والے مومنوں کو جہاد سے رخصت لَيْسَ عَلَى الضُّعَفَاءِ وَلَا عَلَى الْمَرْضَى وَلَا عَلَى الَّذِينَ لَا يَجِدُونَ مَا يُنْفِقُونَ حَرَجٌ إِذَا نَصَحُوا لِلَّهِ وَرَسُولِهِ مَا عَلَى الْمُحْسِنِينَ مِنْ سَبِيلِ وَاللهُ غَفُورٌ رَّحِيمٌ وَلَا عَلَى الَّذِينَ إِذَا مَا آتَوُكَ لِتَحْمِلَهُمْ قُلْتَ لَا أَجِدُ ط