700 احکام خداوندی — Page 445
شهد حملة النساء : ۷۸ 445 1048 اغنیاء جن پر جہاد فرض ہو چکا ہے ان کی گرفت کا ذکر إِنَّمَا السَّبِيلُ عَلَى الَّذِينَ يَسْتَأْذِنُوْنَكَ وَهُمْ أَغْنِيَا ، رَضُوا بِأَنْ يَكُونُوا مَعَ الْخَوَالِفِ " وَطَبَعَ اللَّهُ عَلَى قُلُوبِهِمْ فَهُمْ لَا يَعْلَمُوْنَ ) (التوبة: ٩٣) پکڑ کا جواز تو صرف اُن لوگوں کے خلاف ہے جو تجھ سے اجازت مانگتے ہیں حالانکہ و : دولت مند ہیں۔وہ اس بات پر راضی ہو گئے کہ وہ پیچھے بیٹھے رہ جانے والی عورتوں کے ساتھ ہو جائیں۔اور اللہ نے ان کے دلوں پر مہر کر دی۔پس وہ کوئی علم نہیں رکھتے۔1049 عمد پیچھے رہنے والے اغنیاء کا کوئی عذر قابل قبول نہ ہوگا يَعْتَذِرُونَ إِلَيْكُمْ إِذَا رَجَعْتُمُ إِلَيْهِمْ قُلْ لَّا تَعْتَذِرُوا لَنْ تُؤْمِنَ لَكُمْ قَدْ نَبَّأَنَا اللهُ مِنْ أَخْبَارِ كُمْ ، وَسَيَرَى اللَّهُ عَمَلَكُمْ وَرَسُولُهُ ثُمَّ تُرَدُّونَ إِلَى عَلِمٍ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ فَيُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنتُمْ تَعْمَلُوْنَ ) سَيَحْلِفُونَ بِاللَّهِ لَكُمْ إِذَا انْقَلَبْتُمْ إِلَيْهِمْ لِتُعْرِضُوا عَنْهُمْ ، فَاَعْرِضُوا عَنْهُمْ إِنَّهُمْ رِجْسٌ وَ مَأْ وَهُمْ جَهَنَّمُ جَزَاءً بِمَا كَانُوا يَكْسِبُونَ O يَحْلِفُونَ لَكُمْ لِتَرْضَوْا عَنْهُمْ = فَإِن تَرْضَوْا عَنْهُمْ فَإِنَّ اللهَ لَا يَرْضَى عَنِ الْقَوْمِ الْفَسِقِينَ O (التوبة: ٩٦،٩٤) وہ تم سے معذرتیں کریں گے جب تم اُن کی طرف واپس آؤ گے۔تو کہہ دے کوئی عذر پیش نہ کرو۔ہم ہر گز تم پر اعتبار نہیں کریں گے۔اللہ نے ہمیں تمہارے حالات سے باخبر کر دیا ہے اور اللہ یقیناً تمہارے اعمال کو دیکھ رہا ہے اسی طرح اُس کا رسول بھی۔پھر (ایسا ہو گا کہ ) تم غیب اور حاضر کا علم رکھنے والے کی طرف لوٹائے جاؤ گے۔پس وہ تمہیں اس کی خبر دے گا جو تم کیا کرتے تھے۔وہ یقینا تمہارے سامنے اللہ کی قسمیں کھائیں گے جب تم ان کی طرف لوٹو گے تا کہ تم ان سے اعراض