700 احکام خداوندی

Page 444 of 615

700 احکام خداوندی — Page 444

1 444 ط تُسِرُّونَ إِلَيْهِمُ بِالْمَوَدَّةِ * وَأَنَا أَعْلَمُ بِمَا أَخْفَيْتُمُ وَمَا أَعْلَنْتُمْ ، وَمَنْ يَفْعَلُهُ مِنكُمْ فَقَدْ ضَلَّ سَوَاءَ السَّبِيلِ O (الممتحنة: ٢) اے لوگو جو ایمان لائے ہو! میرے دشمن اور اپنے دشمن کو کبھی دوست نہ بناؤ۔تم ان کی طرف محبت کے پیغام بھیجتے ہو جبکہ وجق کا، جو تمہارے پاس آیا ، انکار کر چکے ہیں۔وہ رسول کو اور تمہیں (وطن سے) نکالتے ہیں محض اس لیے کہ تم اپنے رب اللہ پر ایمان لے آئے۔اگر تم میرے رستے میں اور میری ہی رضا چاہتے ہوئے جہاد پر نکلے ہو اور ساتھ ہی انہیں محبت کے خفیہ پیغام بھی بھیج رہے ہو جبکہ میں سب سے زیادہ جانتا ہوں جو تم چھپاتے اور جو ظاہر کرتے ہو ( تو تمہارا یہ اختفاء عبث ہے )۔اور جو بھی تم میں سے ایسا کرے تو وہ سیدھی راہ سے بھٹک چکا ہے۔احمد الحج: ۵۹ - النحل: 111 1046 | جہاد نفس ہی کو فائدہ دیتا ہے محمد وَمَنْ جَاهَدَ فَإِنَّمَا يُجَاهِدُ لِنَفْسِهِ إِنَّ اللَّهَ لَغَنِيٌّ عَنِ الْعَلَمِيْنَO (العنكبوت: 6) اور جو جہاد کرے تو وہ اپنی ہی خاطر جہاد کرتا ہے۔یقینا اللہ تمام جہانوں سے مستغنی ہے۔1047582 دولت مندوں کا جہاد سے فرار وَإِذَا أُنزِلَتْ سُورَةٌ أَنْ آمِنُوا بِاللَّهِ وَجَاهِدُوا مَعَ رَسُوْلِهِ اسْتَأْذَنَكَ أُولُوا (التوبة : ٨٦ ) الطَّولِ مِنْهُمْ وَقَالُوا ذَرْنَا نَكُنْ مَّعَ الْقَعِدِينَ O اور جب بھی کوئی سورت اُتاری جاتی ہے کہ اللہ پر ایمان لے آؤ اور اس کے رسول کے ساتھ شامل ہو کر جہاد کرو تو ان میں سے دولت مند تجھ سے رخصت چاہتے ہیں اور کہتے ہیں ہمیں چھوڑتا کہ ہم بیٹھ رہنے والوں کے ساتھ ہو جا ئیں۔