700 احکام خداوندی — Page 443
443 579 1043 جہاد کا حکم وَجَاهِدُوا فِي اللَّهِ حَقَّ جِبَادِهِ اور اللہ کے تعلق میں جہاد کرو جیسا کہ اس کے جہاد کا حق ہے۔وَجَاهِدُوا فِي سَبِيْلِهِ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ O (اے مومنو ) اُس ( اللہ ) کی راہ میں جہاد کرو تا کہ تم کامیاب ہو۔580 1044 اللہ کی خاطر اموال اور جان کے ساتھ جہاد کرنا (الحج: ۷۹) (المائدة: (٣٦) (التوبة: ٤١) أَنْفِرُوْا خِفَافًا وَثِقَالًا وَ جَاهِدُوا بِأَمْوَالِكُمْ وَأَنفُسِكُمْ فِي سَبِيلِ اللهِ ذلِكُمْ خَيْرٌ لَكُمْ إِن كُنتُمْ تَعْلَمُونَ 0 اے مومنو! جہاد کے لیے نکل کھڑے ہو خواہ تم بے ساز و سامان ہو، یا با ساز و سامان۔اور اپنے مالوں اور اپنی جانوں کے ساتھ اللہ کے راستہ میں جہاد کرو۔یہ تمہارے لیے اگر تم جانتے ہو بہت بہتر ہو گا۔حمد حمد البقرة : ٢١٩ - النساء : ٩٦ - التوبة: ۳۸ ۳۹، ۴۴، ۸۸،۷۳،۴۷ - الانفال: ۷۳۔العنكبوت: ۷۰ 581 1045 جہا د رضائے الہی کے لیے ہو، منافقت مد نظر نہ ہو يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَتَّخِذُوا عَدُوّى وَعَدُوَّ كُمْ أَوْلِيَاءَ تُلْقُوْنَ إِلَيْهِمُ بِالْمَوَدَّةِ وَقَدْ كَفَرُوْا بِمَا جَاءَ كُمْ مِنَ الْحَقِّ : يُخْرِجُونَ الرَّسُوْلَ وَإِيَّاكُمْ أَنْ تُؤْمِنُوا بِاللهِ رَبِّكُمْ إِن كُنتُمْ خَرَجْتُم جِهَادًا فِي سَبِيْلِي وَابْتِغَاءَ مَرْضَاتِي