700 احکام خداوندی

Page 437 of 615

700 احکام خداوندی — Page 437

437 اور ہر چیز میں سے ہم نے جوڑا جوڑا پیدا کیا تا کہ تم نصیحت پکڑو۔النجم : ۴۷۰۴۶ 1 572 1035 قانون قدرت میں تبدیلی نہیں ہوتی فَلَنْ تَجِدَ لِسُنَّتِ اللهِ تَبْدِيلًا ۚ وَلَنْ تَجِدَ لِسُنَّتِ اللَّهِ تَحْوِيْلًاO (فاطر: ۴۴) پس تو ہرگز اللہ کی سنت میں کوئی تبدیلی نہیں پائے گا اور تو ہرگز اللہ کی سنت میں کوئی تغیر نہیں پائے گا۔لال الفتح : ۲۴ 1086 نظام کی پیروی کرنا اور اپنے اپنے دائرہ میں رہ کر کام کرنا محمد لَا الشَّمْسُ يَنْبَغِي لَهَا أَنْ تُدْرِكَ الْقَمَرَ وَلَا الَّيْلُ سَابِقُ النَّهَارِ وَكُلٌّ فِي فَلَكٍ يَسْبَحُونَ (يس: ۴۱) سورج کی دسترس میں نہیں کہ چاند کو پکڑ سکے اور نہ ہی رات دن سے آگے بڑھ سکتی ہے اور سب کے سب اپنے اپنے ) مدار پر رواں دواں ہیں۔الحديد: الانبياء : ۳۲- الذريت: ۸- الرحمن: ۳۴ 1037573 رات سکینت اور دن کام کاج کا موجب ہے هُوَ الَّذِي جَعَلَ لَكُمُ الَّيْلَ لِتَسْكُنُوا فِيهِ وَالنَّهَارَ مُبْصِرًا (يونس: ۲۸) وہی ہے جس نے تمہارے لئے رات بنائی تاکہ تم اس میں تسکین پاؤ اور دن کو روشن کرنے والا بنایا۔وَهُوَ الَّذِى جَعَلَ لَكُمُ الَّيْلِ لِبَاسًا وَالنَّوْمَ سُبَاتًا وَ جَعَلَ النَّهَارَ